Advertisement

اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کو جیتنے کیلئے 144 رنز کا ٹارگٹ

ابوظہبی: پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل 6)کے 15ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو جیتنے کیلئے 144 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جون 10 2021، 2:13 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 20 اوورز میں  9 وکٹوں پر 143 رنز بنا سکی۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے فہیم اشرف 27  رنز بنا کر نمایاں رہے ہیں ۔

لاہور قلندرز کی جانب سے  جیمز فالکنر نے سب سے زیادہ 3 وکٹیں لیں ہیں ، جبکہ  حارث رؤف اور احمد دانیال نے 2،2 شکار کیے۔لاہور قلندرز نے  اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

خیال رہے کہ  آج کا میچ جیتنے والی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلے گی۔

اس سے قبل پاکستان سپر لیگ 6 کے ملتوی ہونے سے پہلے کراچی میں 14 میچز کھیلے گئے تھے۔جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز نے چار چار جبکہ کراچی کنگز،پشاور زلمی،ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پانچ پانچ میچ کھیل لئے تھے۔

پاکستان سپر لیگ 6 کے پوائنٹس ٹیبل پر کراچی کنگز پہلے، پشاور زلمی دوسرے، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے، لاہور قلندرز چوتھے، ملتان سلطانز پانچویں اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چھٹے نمبر پر موجود ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ 6 کا 14واں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانزکے درمیان کراچی میں 3 مارچ کو کھیلا گیا تھا جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کی تھی جس کے بعد کچھ کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد لیگ کو ملتوی کردیا گیا تھا۔

Advertisement
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 5 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 2 days ago
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 5 days ago
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 4 days ago
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 3 days ago
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 2 days ago
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 4 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 2 days ago
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 5 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 5 days ago
Advertisement