آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
درآمدی موبائل فونز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز ہے
شائع شدہ 7 months ago پر Jun 10th 2024, 3:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق درآمدی موبائل فونز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز ہےجبکہ درآمدی موبائل فونز پر ایف ای ڈی کا مجموعی تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔
درآمدی لگژری موبائل فونز پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ٹیکس (پی ٹی اے) ٹیکس بڑھانے کی تجویز بھی ہے جبکہ درآمدی موبائل فونز پر25 فیصد تک جی ایس ٹی بھی عائد ہے اور آئندہ فنانس بل میں درآمدی موبائلز پر جی ایس ٹی مزید بڑھانے کی تجویز ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پہلے سے25 فیصد جی ایس ٹی عائد ہونے کے باعث مزید جی ایس ٹی مشکل ہے،2 ہزار ارب روپے کے نئے ریونیو اقدامات تاریخ میں پہلی مرتبہ لیے جائیں گے۔
Advertisement
صیہونی فورسز کے غزہ پر حملے جاری ہیں، تازہ کارروائی میں 50 سے زائد فلسطینی شہید
- 2 hours ago
پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک توڑنے کی سازش کی، رہنما ن لیگ اختیار ولی
- 11 hours ago
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کی شدت میں اضافہ، حد نگاہ صفر
- 2 hours ago
سبی اور گرد و نواح میں صبح سویرے زلزلے کے شدید جھٹکے
- an hour ago
پاکستان نے سلامی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر اپنی عالمی ذمہ داریوں کا آغاز کر دیا
- 2 hours ago
نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، شارٹ لسٹ ترک کمپنی کی بڑی پیشکش
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات