وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ صوبے کے 91 ترقیاتی منصوبوں کوپروگرام سے نکالنےسے خیبرپختونخوا متاثرہوگا
پبلک سیکٹرڈویلپمنٹ پروگرام سے خیبرپختونخواکے منصوبےنکالنے کے معاملے پروزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے پی ایس ڈی پی کے 91 ترقیاتی منصوبوں سےمتعلق وزیراعظم کوخط لکھ دیا۔
وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ صوبے کے 91 ترقیاتی منصوبوں کوپروگرام سے نکالنےسے خیبرپختونخوا متاثرہوگا، 31 مئی کوسالانہ پلان کو آرڈی نیشن کمیٹی کے فیصلوں سے کے پی حکومت کومایوسی ہوئی۔
وزیراعلٰی کے پی کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ قومی اقتصادی کونسل اجلاس میں جاری منصوبوں کو مکمل کرنے کا فیصلہ ہواتھا، 91 منصوبوں کونکالناایس آئی ایف سی، قومی اقتصادی کونسل کےفیصلوں کے خلاف ہے۔
علی امین گنڈا پور کی جانب سے خط میں یہ بھی لکھا گیا کہ یہ منصوبے 1324 ارب روپے سے زیادہ کے ہیں، ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے سے صوبے کی محرومیوں میں اضافہ ہوگا، وفاق پی ایس ڈی پی پرنظرثانی کرکے صوبوں کوپروگرام میں مقررہ حصہ دے۔
غیرقانونی بھارتی تارکین وطن امریکہ سے ڈی پورٹ ہو ناشروع
- 4 گھنٹے قبل
محسن نقوی سے چینی ہم منصب کی ملاقات ، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 7 گھنٹے قبل
مقبوضہ کشمیر کیلئے پاکستان کی حمایت میں کمی آئی نہ آئے گی ، وزیر اعظم آزاد کشمیر
- 5 گھنٹے قبل
امریکی صدر کا غزہ خالی کرانے کا بیان احمقانہ ہے ، امیر جماعت اسلامی
- ایک گھنٹہ قبل
لاہور : پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ریسٹورنٹس کے گرد گھیرا تنگ کر دیا
- 7 گھنٹے قبل
اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کی ٹرمپ کے غزہ پر قبضے پر کڑی تنقید
- 8 گھنٹے قبل
لوئر کرم کے بعد اب اپرکرم میں بھی بنکرز گرانے کا عمل شروع کر دیا گیا
- 9 گھنٹے قبل
اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں
- 3 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا غزہ پرقبضے کا بیان،حکومت واضح موقف اپنائے،فضل الرحمان
- ایک گھنٹہ قبل
یوم یکجہتی کشمیر پرآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا مظفر آبادکا دورہ
- 5 گھنٹے قبل
ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کیلئےجوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا
- ایک گھنٹہ قبل
جلسے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں پنجاب بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل