Advertisement

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 40 فلسطینی شہید

تمام مقاصد حاصل کرنے تک جنگ نہیں روکیں گے ، جنگ بندی تجاویز اسرائیل کو مقاصد کے حصول کی اجازت دیں گی، اسرائیلی حکام

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 12th 2024, 3:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 40 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید ہو گئے۔

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ تمام مقاصد حاصل کرنے تک جنگ نہیں روکیں گے ، جنگ بندی تجاویز اسرائیل کو مقاصد کے حصول کی اجازت دیں گی۔

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں گزشتہ رات غزہ جنگ بندی کی امریکی قرارداد منظور ہوئی۔

حماس نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی غزہ جنگ بندی قرارداد کا خیر مقدم کیا ہے اور  تفصیلات پر بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ۔

غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے اب بھی جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 40 فلسطینی شہید کر دیے۔ادھر  اسرائیلی فوج کی مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی جارحیت جاری ہے، چھاپا مار کارروائیوں میں مزید 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔

فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے جوابی وار  میں رفح میں 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے  جبکہ حزب اللہ نے لبنان کی حدود میں اسرائیلی ڈرون مار گرایا۔

یاد رہے کہ7 اکتوبر سے اب تک فلسطینی شہدا کی تعداد 37 ہزار 160 سے زیادہ ہوگئی ہے۔

Advertisement
9 مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

9 مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

  • 6 منٹ قبل
کویت کا ویزا  عمل کو آسان اور تیز  بنانے کے لیے  جدید الیکٹرانک نظام متعارف

کویت کا ویزا عمل کو آسان اور تیز بنانے کے لیے جدید الیکٹرانک نظام متعارف

  • 2 گھنٹے قبل
محرم الحرام کے دوران سندھ میں 49 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، شرجیل میمن

محرم الحرام کے دوران سندھ میں 49 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، شرجیل میمن

  • ایک گھنٹہ قبل
صہیونی فوج کی جارحیت جاری، غزہ میں امدادی کیمپ پر حملے سے 82 فلسطینی شہید

صہیونی فوج کی جارحیت جاری، غزہ میں امدادی کیمپ پر حملے سے 82 فلسطینی شہید

  • 14 منٹ قبل
اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

  • 41 منٹ قبل
معیشت میں شفافیت لانے کے لیے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے،وزیراعظم

معیشت میں شفافیت لانے کے لیے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے،وزیراعظم

  • 2 گھنٹے قبل
نامور فوک گلوکار اور پنجاب دھرتی کی آواز عالم لوہار کی چھیالیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے 

نامور فوک گلوکار اور پنجاب دھرتی کی آواز عالم لوہار کی چھیالیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے 

  • 2 گھنٹے قبل
وزیر اعظم پاکستان کو پولیو فری بنانے اور ہر بچے کو موذی مرض سے بچانے کے لیے پُرعزم

وزیر اعظم پاکستان کو پولیو فری بنانے اور ہر بچے کو موذی مرض سے بچانے کے لیے پُرعزم

  • ایک گھنٹہ قبل
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے جنوبی افریقہ کے ایئر چیف کی  ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے جنوبی افریقہ کے ایئر چیف کی ملاقات

  • 3 گھنٹے قبل
 سوات واقعے کی انکوائری چل رہی ہے، جہاں جہاں  غفلت پائی گئی کارروائی کریں گے،علی امین

 سوات واقعے کی انکوائری چل رہی ہے، جہاں جہاں غفلت پائی گئی کارروائی کریں گے،علی امین

  • 3 گھنٹے قبل
پرتگال کے معروف فاورڈ فٹ بالر ڈیوگو جوٹا  کار حادثے میں جاں بحق

پرتگال کے معروف فاورڈ فٹ بالر ڈیوگو جوٹا کار حادثے میں جاں بحق

  • 2 گھنٹے قبل
ایران اسرائیل کے درمیان سیز فائرکے پیچھے بھی وردی ہے ، وزیر داخلہ

ایران اسرائیل کے درمیان سیز فائرکے پیچھے بھی وردی ہے ، وزیر داخلہ

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement