Advertisement
پاکستان

فیصل واوڈا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بحری امور کے بلا مقابلہ چئیرمین منتخب

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل سلیم سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین منتخب ہو گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 14th 2024, 12:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیصل واوڈا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بحری امور کے بلا مقابلہ چئیرمین منتخب

سینیٹر فیصل واوڈا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بحری امورکے بلا مقابلہ چئیرمین منتخب ہو گئے ۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بحری امورکے بلا مقابلہ چئیرمین منتخب ہونے پر کمیٹی ارکان نے شکریہ ادا کیا۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ بحری مسائل کی نشاندہی ہی نہیں، بلکہ مسائل کا حل میری ترجیح ہوگیا، سب کو ساتھ لیکر چلیں گے۔

سینیٹر فیصل سلیم سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین منتخب ہو گئے، جبکہ تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل سلیم بھی بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔

Advertisement