Advertisement
تفریح

سنی دیول کا فلم بارڈر 2 کے سیکوئیل کا اعلان 

اداکار سنی دیول نے اپنے چاہنے والوں کو انڈیا کی ایک جنگی کہانی پر مبنی سپر ہٹ فلم بارڈر کے پارٹ 2 کے بننے کا پیغام دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 14th 2024, 12:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سنی دیول کا فلم بارڈر 2 کے سیکوئیل کا اعلان 

معروف بھارتی اداکار سنی دیول کے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو جاری ہوئی جس میں سنی دیول نے ایک سپاہی کی آواز میں اپنی ایک پرانی, مگر مشہور زمانہ فلم کے سیکوئیل کے بننے کا عندیہ دیا۔

اداکار سنی دیول نے اپنے چاہنے والوں کو انڈیا کی ایک جنگی کہانی پر مبنی سپر ہٹ فلم بارڈر کے پارٹ 2 کے بننے کا پیغام دیا۔  حالیہ جاری ویڈیو بظاہر ایک ٹیزر ہے جس میں کہا گیا کہ 27 برس کے بعد ایک فوجی اپنے کیے گئے وعدے کے تحت واپس آرہا ہے۔

ذرائع کے مطابق فلم کی شوٹنگ کا باقاعدہ آغاز رواں سال اکتوبر میں ہوگا۔  اس فلم کے پروڈیوسرز میں جے پی دتاکے ساتھ ندھی دتا اور بھوشن کمار بھی شامل ہیں، جبکہ انوراگ سنگھ بطور ہدایت کار کام کریں گے۔

بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم بارڈر 1997 میں جاری ہوئی۔ یہ فلم در اصل فوجیوں کی ایک کہانی تھی، جس میں 120 فوجی ساری رات اپنی پوسٹ کی حفاظت کے لیے اپنا تن من دھن ایک کر دیتے ہیں۔

Advertisement
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • ایک دن قبل
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • ایک دن قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 5 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 2 دن قبل
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • ایک دن قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 11 گھنٹے قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 7 گھنٹے قبل
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • 11 گھنٹے قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • ایک دن قبل
Advertisement