بجٹ میں کھانے پینے کی اشیاء پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے، بجٹ اصل میں آئی ایم ایف نے بنایا ہے،رہنما پی ٹی آئی

شائع شدہ 2 years ago پر Jun 18th 2024, 10:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

شیر افضل مروت نے ایک سوال پر جواب دیا کہ بجٹ سے ملک میں مہنگائی کی نئی لہر آئے گی، بجٹ میں کھانے پینے کی اشیاء پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے، بجٹ اصل میں آئی ایم ایف نے بنایا ہے، آئی ایم ایف نے بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام بھی صوبوں کو دینے کی ہدایت کی ہے۔
رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ بیرون ملک بیٹھ کرسیاست دانوں کی کردار کشی کرنے والے بھگوڑے لوگوں سے پیسے لے کرایسی حرکتیں کرتے ہیں۔
انہوں نے عمران خان کی رہائی کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ میری دلیری ختم گئی ہے، بڑی مشکل سے خود کو خاموش رکھا ہوا ہے ایسے سوال نہ کریں۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





