گھر میں چارجنگ پر لگے لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہار افسوس


فیصل آباد میں لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی، جس میں 2 بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ 7 افراد زخمی بھی ہوئے۔
ذرائعکے مطابق ستیانہ روڈ پر محلہ شریف پورہ کے ایک گھر میں آگ لگنے کے باعث 9 افراد جھلس گئے جنہیں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں 2 بہن بھائی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ زخمیوں میں 5 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں جو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ گھر میں آگ چارجنگ پر لگے لیپ ٹاپ کی بیٹری پھٹنے سے لگی، آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق آگ لگنے کے واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیصل آباد میں جھلسنے سے بچوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا اور ہسپتال انتظامیہ کو زخمیوں کو علاج و معالجے کی بہترین طبی سہولیات دینے کا حکم دیا۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- an hour ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 20 hours ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- a day ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 20 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 6 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 20 hours ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- a day ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- a day ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 7 hours ago


