پابندی اس وقت تک کے لیے ہے جب تک انہیں داخلے کی اجازت نہیں مل جاتی ہے، امریکی محمکہ انصاف

شائع شدہ a year ago پر Jun 26th 2024, 8:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکہ نے جولین اسانج کی امریکہ داخلہ پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ پابندی اس وقت تک کے لیے ہے جب تک انہیں داخلے کی اجازت نہیں مل جاتی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دفتر انصاف نے منگل کے روز کہا ہے کہ آسٹریلیا کے شہری کو امریکی علاقے میں رہا کر دیا گیا اور وہ کینبرا کے لیے ہوائی جہاز میں سوار ہوگیا ہے۔
امریکی محمکہ انصاف کے جاری کردہ بیان میں وکی لیکس کے بانی کے بارے میں بتایا ہے کہ 'جولین اسانج کو امریکہ آنے سے روک دیا گیا ہے۔ کیونکہ وہ 2010 میں ہزاروں خفیہ امریکی دستاویزات شائع کرنے کے بعد بین الاقوامی سطح پر قانونی کارروائی کا سامنا کر رہے ہیں۔

امریکا–پاکستان تعلقات پر بھارت کا سخت مؤقف، چین سے رابطے بحال کرنے کی کوشش
- 5 گھنٹے قبل

اوپو کے سیریز کے دو نئے فونز متعارف
- 4 گھنٹے قبل

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت مزید بگڑ گئی
- 3 گھنٹے قبل
سینئر اسٹیج اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مالی امداد کی اپیل
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز کر رہا ہے، نائب وزیراعظم
- 3 گھنٹے قبل

بلوچستان واقعہ سینیٹ میں زیر بحث، ارکان کا مجرموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ
- 2 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب یونیورسٹی: غیر تدریسی عملے کا بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کی منسوخی کے خلاف حتجاج
- 5 گھنٹے قبل

دوہرا قتل کیس : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں مقتولین کو 16 گولیاں لگنے کی تصدیق
- 5 گھنٹے قبل

بابوسر میں سیلابی تباہی: 3 ہلاکتیں، 4 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری
- 3 گھنٹے قبل
میوزک ڈائریکٹر علی عطرے دل کے عارضے میں مبتلا، حکومت سے مدد کی اپیل
- 4 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ہزارو ں روپے اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا
- 5 گھنٹے قبل

غزہ میں شہادتوں کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کر گئی، فلسطینی وزارت صحت
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات