عدالت نے جاری کردہ فیصلے میں مؤقف اختیار کیا کہ پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل وزیر پر عائد دونوں مقدمات میں ضمانت منظور ہو چکی ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Jun 26th 2024, 11:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ ( پی سی ایل ) میں ڈالنے کے معاملے پر سماعت کی۔ سماعت کے بعد عدالت نے اپنا 5 صفحاتی فیصلہ جاری کر دیا۔
عدالت نے جاری کردہ فیصلے میں مؤقف اختیار کیا کہ پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل وزیر پر عائد دونوں مقدمات میں ضمانت منظور ہو چکی ہے۔ اس کے بعد ایسی کوئی وجہ نہیں جس کی وجہ سے پٹیشنر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں مزید رکھا جائے۔

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 9 hours ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 12 hours ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 10 hours ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 14 hours ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 14 hours ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
