Advertisement
پاکستان

مخصوص نشستوں ، اٹارنی جنرل کا سنی اتحاد کونسل کی اپیلیں مسترد کرنے کی استدعا

منصور عثمان اعوان نےمخصوص نشستوں سے متعلق اپیلوں کے حوالے سے سپریم کورٹ میں اپنی تحریری معروضات جمع کرا دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Jun 26th 2024, 7:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مخصوص نشستوں ، اٹارنی جنرل کا سنی اتحاد کونسل کی اپیلیں مسترد کرنے کی استدعا

اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سنی اتحاد کونسل کی اپیلیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی۔

اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیلوں کے حوالے سے سپریم کورٹ میں اپنی تحریری معروضات جمع کرا دی ہیں جن میں سنی اتحاد کونسل کی اپیل خارج اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھنے کی استدعا کی گئی ہے۔

اٹارنی جنرل کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ انتحابات میں کم از کم ایک سیٹ جیتنے والی جاعت کو ہی مخصوص نشستیں مل سکتی ہیں اور قانون کے مطابق مخصوص نشستوں کیلئے فہرست فراہم کرنا ہوتی ہے۔

سنی اتحاد کونسل نے الیکشن لڑا نہ ہی مخصوص نشستوں کیلئے فہرست جمع کرائی۔ پارلیمنٹ میں مخصوص نشستیں اقلیتوں اور خواتین کیلئے رکھی گئی ہیں، آزاد امیدوار انہی پارٹیوں میں شامل ہوسکتے ہیں جو پارلیمنٹ میں موجود ہوں۔سنی اتحاد کونسل مخصوص نشتوں کی تقسیم کے وقت پارلیمانی جماعت نہیں تھی۔

سنی اتحاد کونسل کا مخصوص نشستیں مانگنا آئین کے خلاف ہے، سنی اتحاد کے الیکشن جیتنے پر ووٹرز کو مخصوص نشستوں کا معلوم نہیں تھا، دیگر پارٹیوں نے مخصوص نشستوں کیلئے اپنی فہرست انتخابات سے قبل جمع کرائی۔

اٹارنی جنرل نے مزید کہا کہ دیگر پارٹیوں کے ووٹرز کو مخصوص نشستوں کے امیدواروں کا انتخابات سے قبل معلوم تھا۔

Advertisement
دوہرے قتل کے مجرم ظفر اقبال کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد

دوہرے قتل کے مجرم ظفر اقبال کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد

  • 2 گھنٹے قبل
لاہور:معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے سابق ایس ایچ او قتل،ملزم گرفتار

لاہور:معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے سابق ایس ایچ او قتل،ملزم گرفتار

  • 3 گھنٹے قبل
امریکہ میں قتل کی انوکھی واردات،سوتیلی ماں نے اپنے دس سالہ بیٹے کی جان لے لی

امریکہ میں قتل کی انوکھی واردات،سوتیلی ماں نے اپنے دس سالہ بیٹے کی جان لے لی

  • ایک گھنٹہ قبل
دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری، پہلے نمبر پر کونسا شہر؟

دنیا کے محفوظ ترین شہروں کی فہرست جاری، پہلے نمبر پر کونسا شہر؟

  • 3 گھنٹے قبل
قتل و غارت کرنے والے  بلوچستان  کے  بلکہ پورے پاکستان کے دشمن ہیں، وزیر اعظم

قتل و غارت کرنے والے بلوچستان کے بلکہ پورے پاکستان کے دشمن ہیں، وزیر اعظم

  • 39 منٹ قبل
انٹرا پارٹی انتخابات کیس: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 11 فروری تک مہلت دے دی

انٹرا پارٹی انتخابات کیس: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 11 فروری تک مہلت دے دی

  • 3 گھنٹے قبل
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی واشنگٹن میں  خصوصی عشائیہ کی تقریب میں شرکت

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی واشنگٹن میں خصوصی عشائیہ کی تقریب میں شرکت

  • ایک گھنٹہ قبل
پنجاب حکومت کا لاہور میں رواں ماہ کے آخر تک 27 الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا لاہور میں رواں ماہ کے آخر تک 27 الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

  • 2 گھنٹے قبل
لاہور پولیس کی بڑی کارروائی،خواتین سمیت منشیات فروش گروہ کے 8 کارندے گرفتار

لاہور پولیس کی بڑی کارروائی،خواتین سمیت منشیات فروش گروہ کے 8 کارندے گرفتار

  • 2 گھنٹے قبل
پنجاب اسمبلی میں پتنگ بازی پر پابندی کا بل منظور،خلاف ورزی پر سزائیں ہوں گی

پنجاب اسمبلی میں پتنگ بازی پر پابندی کا بل منظور،خلاف ورزی پر سزائیں ہوں گی

  • 22 منٹ قبل
ٹک ٹاکررجب بٹ کا ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیےلاہور ہائیکورٹ  سے رجوع 

ٹک ٹاکررجب بٹ کا ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیےلاہور ہائیکورٹ سے رجوع 

  • 2 گھنٹے قبل
قانون سازی کرنا ہمارا کام ہے،عدلیہ سے درخواست ہے ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کرے، وفاقی وزیر قانون

قانون سازی کرنا ہمارا کام ہے،عدلیہ سے درخواست ہے ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کرے، وفاقی وزیر قانون

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement