Advertisement

غزہ : اسرائیلی حملوں میں مزید 60  فلسطینی شہید

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے لوگ غیر انسانی سلوک کا سامنا کر رہے ہیں اور ایک تہائی آبادی سنگین غذائی قلت سے دوچار ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر جون 28 2024، 6:01 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ : اسرائیلی حملوں میں  مزید 60  فلسطینی شہید

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں کم سے کم 60  فلسطینی شہید اور 140زخمی ہو گئے ہیں۔

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے لوگ غیر انسانی سلوک کا سامنا کر رہے ہیں اور ایک تہائی آبادی سنگین غذائی قلت سے دوچار ہے۔ گزشتہ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 37 ہزار7 سو فلسطینی شہید اور 86 ہزار3 سو زخمی ہوئے ہیں۔

Advertisement
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 13 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 14 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 12 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 13 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 12 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 11 دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 12 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 11 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 12 دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

رجحانات
Advertisement