جھنگ گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب بھر میں سب سے زائد 82.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ
جھنگ ڈپٹی کمشنر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،دیگر ضلعی افسران فیلڈ میں کام کی نگرانی کیلئے موجود رہے

شائع شدہ 2 years ago پر Jul 8th 2024, 3:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جھنگ گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب بھر میں سب سے زائد 82.8 ملی میٹر بارش ضلع جھنگ میں ریکارڈ کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے علاقے جھنگ میں سب سے زیادہ بارش کے باعث ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر نکاسی آب کو یقینی بنایا گیا۔
جھنگ ڈپٹی کمشنر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،دیگر ضلعی افسران فیلڈ میں کام کی نگرانی کیلئے موجود رہے۔
جھنگ ڈسپوزل اسٹیشن 24 گھنٹے بحال رہے،بجلی بند ہونے پر جنریٹرز کا انتظام مکمل تھا۔
جھنگ میونسپل کمیٹی جھنگ کے عملہ نے جاں فشانی سے رات کئے تک ہیوی مشینری کے ساتھ نکاسی آب کا کام کیا۔

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 15 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 21 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 21 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








