اقوام متحدہ کا افغان مہاجرین کے لیے پی او آر کارڈز میں توسیع کے فیصلے کا خیر مقدم
پاکستان میں یو این ایچ سی آر کی نمائندہ فلیپا کینڈلر کا کہنا ہے کہ یہ اعلان افغان مہاجرین کے لیے خوش آئند ہے اور یہ ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان نے مہمان نوازی کی روایت جاری رکھی ہے

یو این ایچ سی آر نے افغان مہاجرین کے لیے پی او آر کارڈز میں توسیع کے حکومت پاکستان کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے نے حکومت پاکستان کے پروف آف رجسٹریشن (پی او آر) کارڈز کی مدت 30 جون 2025 تک ایک سال کے لیے بڑھانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
پاکستان میں یو این ایچ سی آر کی نمائندہ فلیپا کینڈلر کا کہنا ہے کہ یہ اعلان افغان مہاجرین کے لیے خوش آئند ہے اور یہ ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان نے مہمان نوازی کی روایت جاری رکھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ درپیش چیلنجز کے باعث بھی کئی دہائیوں تک افغانوں کی میزبانی کرنے پر پاکستان کی تعریف کی۔
نمائندہ یو این ایچ سی آر کا کہنا تھا ’’پاکستان کے عوام نے طویل عرصے سے بے گھر اور ضرورت مندوں کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا مظاہرہ کیا ہے۔

گوادر میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- 5 گھنٹے قبل

آسٹریلیا کو شکست دے کر جنوبی افریقا ٹیسٹ چیمپیئن بن گیا
- 9 گھنٹے قبل

ایران: اسرائیل کیساتھ تعاون کے الزام میں 5 افراد گرفتار
- 8 گھنٹے قبل

ایرانی حملوں سے اسرائیل کا جدید ترین دفاعی نظام تباہ
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کوگرےلسٹ میں شامل کروانے کی بھارتی کوشش ناکام
- 5 گھنٹے قبل

اسرائیلی وزیراعظم نے تہران پربڑےحملےکی دھمکی دیدی
- 3 گھنٹے قبل

اردن فضائیہ نے اسرائیل کی طرف پرواز کرنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا
- 7 گھنٹے قبل

ایرانی حملوں کے نیتجے میں ابتک 4 اسرائیلی ہلاک ، آپریشن وعدہ صادق سوم جاری
- 5 گھنٹے قبل

ایرانی فوج کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 طیارہ مار گرانے اور پائلٹ کی گرفتاری کا دعویٰ
- 8 گھنٹے قبل

ایران اسرائیل کشیدگی،پاکستان کی اپنےشہریوں کیلئےٹریول ایڈوائزری جاری
- 3 گھنٹے قبل
مشکل کی گھڑی میں امت مسلمہ ایران کے ساتھ کھڑی ہے،مولانا فضل الرحمان
- 3 گھنٹے قبل

شہباز شریف کا ایرانی صدرسے ٹیلی فونک رابطہ ، اسرائیلی حملے کی مذمت
- 5 گھنٹے قبل