کنویں سے 767 بیرل روزانہ تیل حاصل ہو گا جبکہ 10.2 ایم ایم سی ایف ڈی گیس بھی حاصل ہوگی، پاکستان آئل فیلڈ


اٹک کے اخلاص فیلڈ سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق اٹک آئل کمپنی کی ذیلی کمپنی پاکستان آئل فیلڈ نے ضلع اٹک کے اخلاص بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کر دیاہے۔
پاکستان آئل فیلڈ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے اپنے نوٹ میں کہا کہ جھنڈیل 3 اخلاص بلاک میں 12اکتوبر کو کنویں کی کھدائی شروع کی تھی اور 17 ہزار 778 فٹ تک کھدائی کی گئی ہے۔
پاکستان آئل فیلڈ کا کہنا ہے کہ کنویں سے یومیہ 10 ملین کیوبک فٹ گیس نکل رہی ہے۔ کنویں سے 767 بیرل روزانہ تیل حاصل ہو گا جبکہ 10.2 ایم ایم سی ایف ڈی گیس بھی حاصل ہوگی۔
ترجمان ماڑی پیٹرولیم کے مطابق تیل و گیس کا ذخیرہ سندھ میں شوال ون کنویں سے دریافت ہوا، ماڑی پیٹرولیم کو47 سال میں پہلی بار تیل کا ذخیرہ دریافت ہوا۔
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 16 گھنٹے قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 13 گھنٹے قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 12 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 14 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 12 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 13 گھنٹے قبل


.jpg&w=3840&q=75)
.webp&w=3840&q=75)



