اگر آئندہ سماعت پر تفتیش مکمل نہ ہوئی تو قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا، جج خالد ارشد

شائع شدہ 2 سال قبل پر جولائی 20 2024، 3:38 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلاؤ، گھیراؤ کیس میں فواد چوہدری اور دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 7 اگست تک توسیع کردی ہے۔
جج خالد ارشد نے تفتیشی افسر کو آخری موقع دیتے ہوئے کہا کہ اگر آئندہ سماعت پر تفتیش مکمل نہ ہوئی تو قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔
فواد چوہدری اور دیگر نے عدالت میں پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی۔ یہ مقدمہ تھانہ سرور روڑ پولیس نے درج کیا تھا۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 days ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 11 hours ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 14 hours ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- a day ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 12 hours ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 11 hours ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 13 hours ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



