Advertisement

یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا 23 جولائی سے چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے

چینی ہم منصب وانگ یی کی دعوت پر یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا 23 سے 26 جولائی تک چین کا دورہ کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر جولائی 23 2024، 5:27 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا 23 جولائی سے چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے

یوکرین کے وزیر خارجہ دیمترو کولیبا 23 جولائی سے چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے۔

شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ نے پیر کو اعلان میں بتایا کہ یوکرین کے وزیر خارجہ اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کی دعوت پر 23 سے 26 جولائی تک چین کا دورہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement