رانا تنویر نے کہا کہ ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر غریب اور متوسط طبقے کی عوام کو 19بنیادی اشیا رعایتی قیمتوں پر فراہم کی جا رہی ہیں

شائع شدہ 8 months ago پر Jul 23rd 2024, 7:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

صنعتوں اور پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین نے صوبائی چیف سیکرٹریوں سے کہا ہے کہ وہ چینی کی پرچون کی قیمت مستحکم رکھنے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کریں۔
انہوں نے آج اسلام آباد میں شوگر ایڈوائزری بورڈ کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ چینی کی قیمتیں برقرار رکھنا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے اور اس کی قیمتوں میں کسی بھی طرح کا اضافہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر غریب اور متوسط طبقے کی عوام کو 19بنیادی اشیا رعایتی قیمتوں پر فراہم کی جا رہی ہیں۔

پنجاب کے دیہی علاقوں میں آئی ٹی کے فروغ کیلئے جامع پروگرام کا آغاز
- 9 گھنٹے قبل

اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری،غزہ کا واحد کینسر اسپتال تباہ کر دیا
- 6 گھنٹے قبل

ہمیں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے،وفاقی وزیر خزانہ
- 9 گھنٹے قبل

مریم نواز کی ماحول دوست پالیسیوں سے لاہور کی فضاء خوشگوار ہو رہی ہے، صوبائی وزیر اطلاعات
- 11 گھنٹے قبل

ای سی سی اجلاس : وزارت دفاع کیلئے 430 ملین روپے کی گرانٹ منظور
- 11 گھنٹے قبل

چیف جسٹس یحیٰی آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کااہم اجلاس 8 اپریل کوطلب کرلیا
- 10 گھنٹے قبل

پشاور میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ
- 10 گھنٹے قبل

سی ٹی ڈی کی مختلف شہروں میں کارروائیاں، کالعدم تنظیموں کے 11 خطرناک دہشت گرد گرفتار
- 6 گھنٹے قبل

وفاقی کابینہ کے اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنس میں 188 فیصد تک اضافہ
- 8 گھنٹے قبل

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کا اختتام،ملک بھر میں لوگ آج اعتکاف میں بیٹھیں گے
- 10 گھنٹے قبل

عیدالفطر کے موقع پر پاکستا ن ریلوے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

ملک میں سیاسی استحکام کیلئے بانی پی ٹی آئی کو رہا کرنا ہو گا، وزیر اعلی علی امین
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات