Advertisement

پی ایس ایل6 میں آج کون سی ٹیمیں مدمقابل ہونگی ؟

ابو ظہبی : پاکستان سپر لیگ 6 میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے ، جس میں پہلا میچ لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر جبکہ دوسرا میچ کراچی کنگ اور پشاور زلمی کے مابین کھیلا جائے گا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 16th 2021, 6:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پاکستان سپر لیگ 6 میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے ۔پہلے میچ میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے ہونگے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سرفراز احمد کریں گے، جبکہ قلندرز کے کپتان سہیل اختر ہونگے۔ پوائنٹ ٹیبل پر قلندرز دوسرے  نمبر پر ہیں، جبکہ گلیڈی ایٹرز آخری پوزیشن پر براجمان ہیں میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے شیخ زید انٹر نیشنل سٹیڈیم ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا ۔

دوسرا میچ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے مابین کھیلا جائے گا پشاور زلمی پوائنٹ ٹیبل پر تیسرے نمبر پر براجمان ہے جبکہ کراچی کنگز چوتھے نمبر پر ہے کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم کریں گے جبکہ زلمی کی قیادت فاسٹ بولر وہاب ریاض کریں گے ۔میچ پاکستان ٹائم کے مطابق رات گیارہ بجے شیخ زید انٹر نیشنل سٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز

فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز

  • 9 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی

انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی

  • 3 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد

استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد

  • 3 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی

ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش

  • 3 دن قبل
عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

  • 9 گھنٹے قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے

کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

  • 17 گھنٹے قبل
میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل

  • 3 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر

ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement