لاہور: اداکارہ سونیا حسین نے اپنے فیورٹ شخصیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم کو اپنا پسندیدہ سیاسی رہنما قرار دے دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 16th 2021, 8:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سونیا حسین کا کہنا تھا کہ ان کے فیورٹ عمران خان ہیں۔ عمران خان کو اگر نمبر دئے جائیں تو وہ ان کو پورے نمبر دیں گی۔ عمران خان ہی اس ملک کے حالات بدلیں گے۔
اداکارہ نے مزید کہا کہ شہبازشریف ان کے دوسرے پسند یدہ سیاست دان ہیں کیوں کہ شہباز شریف ترقیاتی کام کرتے ہیں انہوں نے لاہور کا نقشہ بدل دیا ہے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 19 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 20 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








