سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 54 ہزار 900 روپے ہو گئی


عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھنے کے بعد جمعرات کو پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (اے پی جی جے ایس اے) کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 54 ہزار 900 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1201 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار 536 روپے ہوگئی۔
بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
اے پی جی جے ایس اے کے مطابق دن کے دوران 17 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس قیمت 2،432 ڈالر ہوگئی ہے۔ دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 2900 روپے پر مستحکم رہی۔
رواں ماہ کے اوائل میں پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 600 روپے اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں 2 لاکھ 54 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 days ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 21 hours ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- a day ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 21 hours ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 days ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- a day ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 days ago







