Advertisement

بنگلہ دیش : اندراگاندھی کلچرل سینٹرنظر آتش

غیرملکی خبرایجنسی کی جانب سے جاری کی گئیں ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کتابیں اور دیگر اشیا آگ کی نذر ہو رہی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اگست 7 2024، 3:25 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
بنگلہ دیش : اندراگاندھی کلچرل سینٹرنظر آتش

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کے استعفے کے بعد بھی مظاہرین کا غصہ نہیں تھم رہا اور منگل کو مشتعل عوام نے دارالحکومت ڈھاکا کے علاقے دھانموندی میں واقع اندراگاندھی کلچرل سینٹر (آئی جی سی سی) نذر آتش کردیا۔


بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مشتعل ہجوم نے ڈھاکا کے علاقے دھانموندی میں واقع اندراگاندھی کلچرل سینٹر پر چڑھائی کردی اور آگ لگا دی، مشتعل افراد نے اس کے علاوہ دارالحکومت کے دیگر کئی مقامات بشمول بنگابندھو میموریل میوزیم (بنگابندھو بھابن) پر آگ لگادی۔

بنگابندھو بھابن مستعفی وزیراعظم حسینہ واجد کے والد شیخ مجیب الرحمان کی یاد میں تعمیر کیا گیا تھا، جنہیں 1975 میں قتل کردیا گیا تھا جب وہ ملک کے صدر تھے۔

غیرملکی خبرایجنسی کی جانب سے جاری کی گئیں ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کتابیں اور دیگر اشیا آگ کی نذر ہو رہی ہیں۔

Advertisement
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 11 گھنٹے قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 13 گھنٹے قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 14 گھنٹے قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • ایک دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 2 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 12 گھنٹے قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 11 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 2 دن قبل
Advertisement