Advertisement
پاکستان

ملک بھر میں یوم آزادی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

14 اگست کو ملک بھر میں بینک اور تمام مالیاتی ادارے بھی بند رہیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 9th 2024, 4:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر میں یوم آزادی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

ملک بھر میں یوم آزادی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے یوم آزادی 14 اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے، 14 اگست کو ملک بھر میں بینک اور تمام مالیاتی ادارے بھی بند رہیں گے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کے مطابق 14 اگست کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے، ملک بھر کے تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں بھی عام تعطیل ہوگی۔

Advertisement
Advertisement