ریاض : سعودی محکمہ پاسپورٹ ( جوازات ) نے سعودی عرب آنے والے مسافروں کے لیے ایک لنک جاری کیا ہے جس کے ذریعے ویکیسن کا اندراج کرایا جاسکے گا۔

تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے بیرون ممالک سے آنے والے ویکیسن لگوانے والے اور ویکسین نہ لگوانے والے تمام غیر ملکیوں کو ہدایات کی ہے کہ وہ سعودی عرب پہنچنے سے قبل لنک کے ذریعے ویکسین کا اندراج آن لا ئن ضرور کروالیں۔
سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے بیان میں کہا ہے کہ ویکیسن کے آن لائن اندراج کی بدولت ان کی امیگریشن کارروائی جلد مکمل ہوجا ئیگی ، اور انہیں ائیر پورٹ یا بری سرحدی چوکی یا بندرگاہ پر طویل انتظار کی زحمت نہیں کرنا پڑے گی ۔ محکمہ پاسپورٹ کا کہناہے کہ کورونا ویکسین کا آن ،لائن اندراج جی سی سی ممالک کے شہریوں ، مختلف قسم کے نئے ویزا ہولڈرز ، مقیم غیر ملکیوں ، ان کے اہل و عیال سب کے لیے ہے ، اندراج انہیں بھی کرانا ہوگا جو ویکسین لگوا چکے ہوں اور ان لوگوں کو بھی جنہوں نے ویکسین نہ لگوائی ہو۔
محکمہ پاسپورٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ پابندی کووڈ 19 کو مزید پھیلنے سے روکنے اور سعودی شہریوں اور سعودی عرب میں دیگر مقیم غیر ملکیوں کی صحت و سلامتی کو یقینی بنانے کی وجہ سے لگا ئی گئی ہے۔


خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 4 days ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 days ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 3 days ago

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 4 days ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 5 days ago

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 days ago

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 days ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 days ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 3 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 days ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 days ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 days ago

