وزیرکھیل سندھ سردارمحمد بخش مہر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے محکمہ کھیل کی جانب سے ارشد ندیم کو25 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دئے جائیں گے

شائع شدہ 2 years ago پر Aug 12th 2024, 11:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اولمپکس میں گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم پر انعامات کی بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیر کھیل سندھ سردارمحمد بخش مہر نے ارشد ندیم کے لئے 35 لاکھ کیش ایوارڈ دینے کااعلان کردیا۔
وزیرکھیل سندھ سردارمحمد بخش مہر کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے محکمہ کھیل کی جانب سے ارشد ندیم کو25 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دئے جائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں ذاتی حیثیت میں ارشد ندیم کو10 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان کرتا ہوں، ارشد ندیم نے اولمپکس میں گولڈ مڈل جیت کرسرفخرسے بلند کردیا ہے، ارشد ندیم سے جلد ملاقات بھی کروں گا ۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






