آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ٹیکس کی عدم وصولی پر اپنی رپورٹ میں ایف بی آر کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کردیا


فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) 85 ارب 63 کروڑ روپے کی ٹیکس وصولی میں ناکام رہا۔
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ٹیکس کی عدم وصولی پر اپنی رپورٹ میں ایف بی آر کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کردیا۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ سال 2021 -22 اور 2022-23 میں چارج شدہ ٹیکس وصول نہیں کیا جاسکا۔دو سالوں میں ایف بی آر کے 14 فیلڈ دفاتر میں 3 ہزار سے زائد کیسز میں ٹیکس وصول نہیں کیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق 85 ارب 63 کروڑ روپے میں سے ایف بی آر نے صرف 28 کروڑ روپے وصول کیے ہیں۔ 5 ارب روپے سے زیادہ کی رقم کے معاملات عدالتوں میں زیر التواء ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ ان بے ضابطگیوں کی نشاندہی فروری 2023 سے نومبر 2023 دوران کی گئیں۔
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ٹیکس کی رقم کی ریکوری میں تیزی لانے کی ہدایت کردی۔
یا د رہے کہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ سال 2018-19 اور سال 2019-20 میں بھی اس طرح کی بے ضابطگیاں سامنے آئیں تھیں۔
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 20 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 2 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 20 گھنٹے قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 21 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 دن قبل


.jpg&w=3840&q=75)
.webp&w=3840&q=75)



