Advertisement
پاکستان

پورے پاکستان کو جشن آزادی کی مبارکباد دیتا ہوں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

جنہوں نے آئین توڑا اور مینڈیٹ چوری کیا وہ مبارکباد کے مستحق نہیں، علی امین گنڈا پور

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 14th 2024, 7:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پورے پاکستان کو جشن آزادی کی مبارکباد دیتا ہوں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورنے کہا ہےکہ اتفاق اور اتحاد کے بنیاد پر قومیں آگے بڑھتی ہیں۔

پشاور میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ میں پورے پاکستان کو جشن آزادی کی مبارکباد دیتا ہوں، جنہوں نے آئین توڑا اور مینڈیٹ چوری کیا وہ مبارکباد کے مستحق نہیں۔ پاکستان کے وجود کا خواب علامہ اقبال نے دیکھا،ہمارے آباؤ اجداد نے قربانیاں دیں۔

انہوں نے کہا کہ اتفاق اور اتحاد کے بنیاد پر قومیں آگے بڑھتی ہیں، ہم عوام کے ووٹ سے آئے ہیں اور پیسہ عوام پر ہی لگانا ہے، ہم نے مل کر ملک کی خدمت کرنی ہے، اور عوام کا پیسہ عوام پر لگانا ہے، مجھے خصوصی طورپر نوجوانوں سے بہت امیدیں وابستہ ہیں آپ نے ملک کو آگے لے کر چلنا ہے۔

علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ عوام کو بہترین سہولیات دینے کے لیے اپنی ذمہ داری پوری کرنی ہے، نوجوانوں کو پیغام ہے کہ ایمانداری سے کام کرنا ہے، معاشرے میں دھوکا، فریب اور کام چوری زیادہ ہے، ہر بندہ اپنا فرض ادا کرے تو مسائل ختم ہو جائیں۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا مزید کہنا تھا کہ ہم ایک عظیم قوم ہے، ہم نے متحد ہو کر اپنا اپنا کردار اداکرنا ہے اور پاکستان کو مل کرایک عظیم ملک بنانا ہے۔

Advertisement
سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار

سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار

  • 2 گھنٹے قبل
چینی کی قیمت قابو سے باہر،  قیمت 200 روپے کلو تک جا پہنچی

چینی کی قیمت قابو سے باہر، قیمت 200 روپے کلو تک جا پہنچی

  • 15 منٹ قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور

  • 3 گھنٹے قبل
مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا

  • 6 گھنٹے قبل
انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ

  • 2 گھنٹے قبل
ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان

  • 5 گھنٹے قبل
دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب

  • 3 گھنٹے قبل
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا

  • 5 گھنٹے قبل
ٹرانسپورٹر کا بھی  تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

ٹرانسپورٹر کا بھی تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

  • 19 منٹ قبل
پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے برطانیہ چلے گئے

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے برطانیہ چلے گئے

  • 10 منٹ قبل
لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ

  • 5 گھنٹے قبل
ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement