Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
Advertisement
پاکستان

حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے مخصوص نشستوں پر ہونے والی قانون سازی کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیے جانا متوقع ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 ماہ قبل پر اگست 21 2024، 1:05 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت  کی جانب سے  قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

اسلام آباد: حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی اجلاس کل پانچ بجے طلب کرنے کی سمری صدر مملکت کو بھیج دی ہے، حکومت کی طرف سے اہم قانون سازی کی تیاریاں کرلی گئیں ہیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے حکومتی اتحاد کو قانون سازی کے نتیجے میں ملنے والی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا تو حکومت کو دوتہائی اکثریت حاصل ہوجائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے مخصوص نشستوں پر ہونے والی قانون سازی کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیے جانا متوقع ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ حکومت الیکشن کمیشن کی طرف سے نوٹیفکیشن کے بعد آئینی ترمیم لانے کی تیاری کررہی ہے، متوقع آئینی ترمیم میں سرکاری ملازمین کی مدت ملازمت تین سال تک بڑھائے جانے کی تیاری کی جارہی ہے۔

Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
ایران کی امریکی وحشیانہ حملے کی مذمت، جوہری صنعت کو آگے بڑھانے کا عمل جاری رکھنے کا اعلان

  • 26 منٹ قبل
اسرائیل کو بارہا سمجھایا کہ ایران کے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے  ارادے کا کوئی ثبوت  نہیں ، پیوٹن

  • 17 گھنٹے قبل
آئینی بینچ میں توسیع کی مخالفت  پر جسٹس منصور کا خط منظر عام پر آگیا

 مسلمان اختلافات ختم کرکے متحد ہوجائیں: ترک صدر

مشرق وسطیٰ میں صورتحال کشیدہ،امریکا نے ایران کی 3 جوہری تنصیبات پر حملے کر دیئے

  • ایک گھنٹہ قبل
 ایران کو تمام ضمانتیں دینی ہوں گی  ،  جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرےگا، میکرون کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک  رابطہ

  • 16 گھنٹے قبل
امریکی حملے سے ایران اسرائیل کشیدگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو جائے گا، انتونیو گوتریس

  • 33 منٹ قبل
بھارت  نے  سندھ طاس معاہدہ بحال کرنے سے صاف انکار کر دیا

  • 13 گھنٹے قبل
سوات میں سیاحوں کی کشتی الٹ گئی، المناک حادثے میں 7 سیاح جاں بحق

  • 30 منٹ قبل
ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے اپنے 3 جانشین تجویز کر دیے، امریکی اخبار کا دعویٰ

ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے اپنے 3 جانشین تجویز کر دیے، امریکی اخبار کا دعویٰ

  • 13 گھنٹے قبل
امریکی حملہ افسوسناک، اشتعال انگیز اور دور رس نتائج کا حامل ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ

  • 16 منٹ قبل
ایران نے امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی کی تو  کہیں زیادہ شدید طاقت کا مظاہرہ کریں، ٹرمپ کی وارننگ

  • 40 منٹ قبل
Advertisement