ترجمان پی آر اے نے کہا کہ پی آر اے کے ریونیو ہدف میں 50 ارب روپے کے اضافہ بھی کیا گیا ہے


لاہور :پنجاب کے مزید 12 اضلاع میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھانے کا معاملہ پر مزید پیش رفت ہوئی ۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان پی آر اے ( پنجاب ریونیو اتھارٹی ) نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے پیش نظر بہاولپور میں پی آر اے آفس کے آپریشنل ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ خاص حکمت عملی کے تحت دیگر 11 اضلاع میں بھی دفاتر کا قیام عمل میں لایا جائے گا ، اسکے علاوہ ریونیو وسائل بڑھانے کے لئے بھی پنجاب ریونیو اتھارٹی متحرک ہوگئ ہے ۔
ترجمان پی آر اے نے کہا کہ پی آر اے کے ریونیو ہدف میں 50 ارب روپے کے اضافہ بھی کیا گیا ہے ،پی آر اے چیئرمین نعمان یوسف نے کہا کہ نئے اضلاع میں پی آر اے دفاتر کے قیام سے ٹیکس پیئرز کو سہولت فراہم ہوسکے گی ۔
دیگر اضلاع میں دفاتر قائم ہونے سے ریونیو میں بھی خاطر خواہ اضافہ دیکھنے کو ملے گا ۔

بلاول بھٹو اور عطا تارڑ اعلیٰ ترین سول اعزاز کے لیے نامزد
- 7 گھنٹے قبل

یومِ آزادی پر تحفہ: پاکستانی نوجوانوں کی قازقستان میں تاریخی فتح
- 4 منٹ قبل

کراچی : جشن آزادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے 8 سالہ بچی سمیت 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
- 7 گھنٹے قبل

جشن آزادی پر ریلیز ہونے والی فلم ’’ویلکم ٹو پنجاب‘‘ کا مقامی سنیما میں رنگا رنگ پریمیئر شو
- 3 گھنٹے قبل

ابو ظہبی میں یوم آزادی پاکستان کی شاندار تقریب، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
- 8 گھنٹے قبل

دنیا کی کوئی بھی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی، اسحاق ڈار
- 5 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ کا بڑا قدم، رولز 1980 کی جگہ نئے رولز 2025 نافذ، عدالتی نظام مکمل ڈیجیٹل
- 5 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کلچر اینڈ سپورٹس ونگ پنجاب کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریب
- 5 گھنٹے قبل

معرکہ حق میں نمایاں کارگردگی، فیلڈ مارشل سمیت سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نواز دیا گیا
- 6 گھنٹے قبل

اگر ٹرمپ-پیوٹن مذاکرات ناکام ہوئے تو تجارتی ٹیرف 50 فیصد سے بڑھ سکتا ہے ، امریکا
- 2 منٹ قبل

وزیراعظم کا "نشانِ پاکستان" لینے سے انکار
- 2 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کا آرمی راکٹ فورس کمانڈ کے قیام کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل