اسلام آباد : ملک بھر میں کورونا کی تیسری لہر سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا ، گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا سے 37 افراد انتقال کر گئے ۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سنٹر( ای سی او سی ) کی جانب جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ24گھنٹوں میں کورونا وائرس سےمزید37افرادانتقال کرگئے۔
این سی او سی کا کہناہے کہ گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکے1050نئےکیسزبھی سامنےآگئے۔ ملک بھرمیں گزشتہ24گھنٹوں میں41ہزار65ٹیسٹ کئےگئے۔ ملک میں کوروناوائرس کےمثبت کیسزکی شرح2.55فیصدرہی۔
واضح رہے کہ 18 جون کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمارکے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 27 چل بسے تھے ، ملک میں اموات کی مجموعی تعداد21 ہزار940 رہی ،جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 47ہزار 218ہ رہی ۔
ملک بھرمیں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد بھی تیزی سے بڑھنے لگی ہے، این سی اوسی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں 1282افرادکوروناوائرس کوشکست دی۔
یاد رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا ۔
ملائیشیا: کوالالمپور میں شاندار میوزیکل کارپٹ ایونٹ منعقد
- 2 گھنٹے قبل

آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کردی گئی
- 4 منٹ قبل

ٹرمپ انتظامیہ نے اسٹوڈنٹس ویزہ پر عائد پابندی اٹھا لی
- 5 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 34 منٹ قبل

شاہین آفریدی، حارث رؤف، محمد رضوان، حسن علی اور شاداب خان بھی بی بی ایل کا حصہ بن گئے
- 7 گھنٹے قبل

کراچی میں کانگو وائرس سے ایک اور متاثرہ مریض جاں بحق ہو گیا
- 5 گھنٹے قبل

غزہ: خوراک کی تلاش میں جمع افراد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 11 فلسطینی شہید
- 2 گھنٹے قبل

تبادلہ غیر آئینی نہیں،سپریم کورٹ نے ججز ٹرانسفر کیخلاف درخواستیں مسترد کردیں
- 4 گھنٹے قبل

ایران پرحملوں کے بعداگلی باری پاکستان کی ہے،فضل الرحمان
- 42 منٹ قبل

بنیان المرصوص میں کامیابی، امن کی جیت ہے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت نے پیپلز پارٹی کے چار بڑے مطالبات تسلیم کر لیے
- 2 گھنٹے قبل

قائمہ کمیٹی خزانہ : بجلی صارفین پر 10فیصد ڈیٹ سروس چارج کی حد ختم کرنے کی تجویز مسترد
- ایک گھنٹہ قبل