پاکستان
- Home
- News
7 ستمبر 1965 کے دن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے شجاعت کی تاریخ رقم کی، وزیراعظم
پوری قوم کو پاک فضائیہ پر فخر ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا یوم فضائیہ پر پیغام
شائع شدہ 3 ماہ قبل پر ستمبر 7 2024، 12:35 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کی لازوال قربانیوں اور پیشہ ورانہ مہارت کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پوری قوم کو پاک فضائیہ پر فخر ہے، وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فضائیہ کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔
یوم پاک فضائیہ پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ 7 ستمبر 1965 کے دن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جرات، بہادری اور شجاعت کی تاریخ رقم کی۔
انہوں نے کہا کہ عددی تعداد میں کم ہونے کے باوجود پاک فضائیہ کے بہادر جوانوں نے بہادری سے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ایم ایم عالم نے ایک منٹ کے اندر دشمن کے پانچ طیارے تباہ کر کے دشمن کے غرور کو خاک میں ملا دیا۔
9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی کو کیفر کردار تک پہنچا کر جشن منائیں گے،عطا تارڑ
- an hour ago
مسلسل دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک دفعہ پھر اضافہ
- 3 hours ago
مداراس رجسٹریشن بل: حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے
- 2 hours ago
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے اثرات، گوگل نے ایک دفعہ پھر ہزاروں ملازمیں کو نوکری سے نکال دیا
- 6 minutes ago
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول کیا ہو گا؟
- 3 hours ago
سال کا سب سے مختصر دن اور طویل رات کوکونسی ہے؟
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات