جزوی لاک ڈاؤن اور بہترین حکمت عملی سے کووڈ 19 وائرس سے نبرد آزما ہوسکے ، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد : وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں جزوی لاک ڈاؤن اور جمع کیے گئے جامع اعدادوشمار کی وجہ سے ہم( کووڈ 19) عالمی وبا پر قابو پاسکے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اامریکی ٹی وی ایگزیاس ایچ بی او سے خصوصی انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک بھر کے ستر فیصد غیر رسمی معیشت کے کارکنان اور روز مرہ کے مزدوروں پر حکومت ملک بھر میں شکنجہ کسنے کا فیصلہ نہیں کرسکتی۔
انہوں نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر( این سی او سی ) کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ این سی او سی بہترین انداز میں کام کررہا ہے ۔ این سی او سی نے سٹینڈرڈ آپریٹنگ طریقہ کار اپنایا جس سے عالمی وبا پر قابو پانے میں مدد ملی ۔
"Partial lockdown coupled with comprehensive data analysis helped us keep pandemic in control,"
— Prime Minister's Office, Pakistan (@PakPMO) June 20, 2021
Prime Minister @ImranKhanPTI answers @JonathanVSwan's query of how "Pakistan has done objectively, vastly better than the United States with Covid"#AxiosOnHBO#AbsolutelyNot pic.twitter.com/tJRLvvufgM

2026 میں ہونے والی اقوام متحدہ کی آبی کانفرنس کے مکالمے کیلئے دو موضوعات تجویز
- 2 گھنٹے قبل

گورنرخیبرپختونخوا کا صوبے میں گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف وزیر اعظم کو خط
- 2 گھنٹے قبل

وفاق کے بعد پنجاب کابینہ میں بھی توسیع کا فیصلہ، نئے وزرا کے نام سامنے آگئے
- 2 گھنٹے قبل

سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن کی جانب سے آزادکشمیر میں فری لانسنگ حب کا قیام
- 2 گھنٹے قبل

سینیٹر فیصل واوڈا نے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیان پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا
- 15 منٹ قبل

پاک فوج کا وزیرستان میں ٹی ٹی پی کے خلاف ڈرون استعمال کرنے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

امجد پرویز ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات
- 2 گھنٹے قبل

بھارتی کرکٹ بورڈ وفد کل قذافی اسٹیڈیم میں سیمی فائنل دیکھے گا
- 44 منٹ قبل

مصر نے غزہ کی تعمیر نو کا5سالہ منصوبہ پیش کر دیا، کل لاگت کتنی آئے گی؟
- ایک گھنٹہ قبل

سمینٹ کی ایکسپورٹ میں 34 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ
- ایک گھنٹہ قبل

دارالعلوم حقانیہ دھماکا : حملہ آور کا ریکارڈ نہ مل سکا ، تفتیش کا دائرہ وسیع
- ایک گھنٹہ قبل

گورنر فیصل کریم کنڈی کاوزیر اعظم کو خط،بڑا مطالبہ کر دیا
- 2 گھنٹے قبل