اسلام آباد : ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران مزید 30افراد انتقال کر گئے جبکہ 907نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید30فراد چل بسے ۔ ملک میں اموات کی مجموعی تعداد22 ہزار007ہوگئی ہے،جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9لاکھ49ہزار175ہوگئی ہے ۔ ملک میں کوروناوائرس کےمثبت کیسزکی شرح2.60فیصدرہی۔
پنجاب
پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد 3لاکھ45ہزار 065ہوگئی ۔ جبکہ صوبے میں اب تک 10ہزار 642افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔
سندھ
سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 32ہزار 254ہو گئی جبکہ صوبے میں اب تک 5 ہزار 341افراد جان کی بازی ہار گئے ۔
خیبرپختون خوا
خیبرپختون خوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعدادایک لاکھ 37ہزار075ہوچکی ہے ۔ صوبے میں 4269افراد چل بسے۔
بلوچستان
بلوچستان میں کورونا وائرس کے اب تک 26ہزار633کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ صوبے میں 301مریض چل بسے ۔
اسلام آباد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مجموعی طورپرمتاثرہ افراد کی تعداد82 ہزار368جبکہ اموات کی تعداد775تک جاپہنچی ۔
گلگت بلتستان
گلگت بلتستان میں اب تک 5 ہزار 813افراد کورونا کا شکار ہوئے ہیں جبکہ108افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔
آزاد کشمیر
آزاد جموں کشمیرمیں کورونا سےمتاثرہ افراد کی تعداد 19 ہزار967ہوچکی ہے جبکہ 571افراد جان کی بازی ہار گئے ۔
ملک بھرمیں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد بھی تیزی سے بڑھنے لگی ہے، این سی اوسی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں 829فرادکوروناوائرس کوشکست دےچکے ہیں۔ ملک بھر میں اب تک 9لاکھ93 ہزار148مریض کورونا کو شکست دے چکے ہیں ۔ این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ24گھنٹوں میں34ہزار754ٹیسٹ کئےگئے، ملک میں اب تک ایک کروڑ41لاکھ48ہزار424ٹیسٹ ہوچکےہیں ۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا ۔

غزہ: خوراک کی تلاش میں جمع افراد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 11 فلسطینی شہید
- 16 hours ago

امریکہ کاساتھ دیا توخلیجی ممالک بھی نشانے پرہوں گے،ایران
- 12 hours ago
ملائیشیا: کوالالمپور میں شاندار میوزیکل کارپٹ ایونٹ منعقد
- 16 hours ago

قائمہ کمیٹی خزانہ : بجلی صارفین پر 10فیصد ڈیٹ سروس چارج کی حد ختم کرنے کی تجویز مسترد
- 15 hours ago
ریڈیو اور ٹیلی وژن چینلز کے خلاف موصول ہونے شکایات پر اجلاس کا انعقاد
- 10 hours ago
سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 15 hours ago

آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کردی گئی
- 14 hours ago

ٹرمپ نے ایران پرحملےکی منظوری کی تردید کردی
- 12 hours ago

وفاقی حکومت نے پیپلز پارٹی کے چار بڑے مطالبات تسلیم کر لیے
- 16 hours ago

ایرانی حملوں میں محفوظ پناہوں میں چھپے افراد بھی ہلاک
- 11 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی رکن صائمہ سلیم سے ملاقات
- 7 hours ago

ایران پرحملوں کے بعداگلی باری پاکستان کی ہے،فضل الرحمان
- 15 hours ago