لاہور: ایل پی جی گھریلو اور کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں 50 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 21st 2021, 2:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق گزشتہ 2روز کے دوران قیمت میں 10روپے اضافے کے باعث گھریلو سلنڈر 10 جبکہ کمرشل سلنڈر 480 روپے مہنگا ہوگیا۔ ایک ہزار 200 روپے میں ملنے والا گھریلو سلنڈر ایک ہزار 600 روپے کا ہوگیا۔
چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے قیمتوں میں اضافے کی وجہ امپورٹڈ ایل پی جی پر ٹیکسوں کی بھرمار کو قرار دیا ہے۔
عرفان کھوکھر کے مطابق زمینی راستے سے آنے والی ایل پی جی پہ جو ٹیکس لگایا جا رہا ہے اس سے 30 سے 40 روپے کلو قیمت بڑھے گی، یہ پورے پاکستان اور ایل پی جی صارفین کے ساتھ نا انصافی ہے لہٰذا فوری طور پر یہ ٹیکس واپس لیے جائیں۔
ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت نے ٹیکسوں میں کمی نہ کی تو آئندہ دنوں میں گیس مزید مہنگی ہوگی۔

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 2 دن قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 20 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 3 دن قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 2 دن قبل

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- ایک دن قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 2 دن قبل

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- ایک دن قبل

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 2 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- ایک دن قبل

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





