اسلام آباد : ملک بھر میں گزشتہ24گھنٹوں میں کورونا کے کیسیز کم ترین سطح پر آگئے ۔نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سنٹر(این سی او سی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں 663 کیسزریکارڈ کیے گئے ۔

نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سنٹر(این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکے663نئےکیسزسامنےآئے۔ گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناسےمزید27افرادانتقال کرگئے اور گزشتہ روز کورونا سے ہوئی ہلاکتوں کے بعد ملک بھر میں کوروناسےانتقال کرنےوالوں کی تعداد22ہزار34ہو گئی۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد9لاکھ49ہزار838ہوگئی۔
مزید پڑھیں : انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کی ڈیٹ شیٹ جاری
سندھ میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد3لاکھ32ہزار677ہو گئی، پنجاب میں کوروناکےمریضوں کی تعداد 3لاکھ45ہزار141ہوگئی۔ کے پی میں مریضوں کی تعدادایک لاکھ37ہزار147، بلوچستان میں26 ہزار673ہو گئی۔ اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد82ہزار394ہوگئی۔
مزید پڑھیں : عزیزالرحمان نے مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کا اعتراف کرلیا
آزاد کشمیر میں کوروناکیسزکی تعداد19ہزار979،گلگت بلتستان میں5827ہوگئی، ملک بھرمیں کوروناایکٹو کیسز کی تعداد33ہزار452ہوگئی۔ گزشتہ24گھنٹوں میں1204افرادکوروناوائرس کوشکست دےچکےہیں۔ اب تک8لاکھ94ہزار352مریض کورونا کو شکست دے چکےہیں۔
مزید پڑھیں : مذاکرات یا جنگ ،ہم تیار رہیں گے ، امریکی سفیر
ملک بھرمیں گزشتہ24گھنٹوں میں39ہزار17ٹیسٹ کئےگئے۔ ملک میں اب تک ایک کروڑ41لاکھ87ہزار441ٹیسٹ ہوچکےہیں۔ ملک میں کوروناوائرس کےمثبت کیسزکی شرح1.69فیصدرہی ہے ۔

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے بیٹے کی پیدائش
- 15 hours ago

پاک افغان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار، ثالثی پر ترکیہ اور قطر کے مشکور ہیں،عطا تارڑ
- 11 hours ago

بیروزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر،سندھ حکومت نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی
- 13 hours ago

گوگل جیمینائی کی پرسنل ڈیٹا تک رسائی ، اب صارفین کی ای میل اور دستاویزات بھی پڑھ سکے گا
- 13 hours ago

26 ویں ترمیم کی کوئی بھی بات 27ویں ترمیم میں شامل ہوئی تو قابل قبول نہیں،مولانا فضل الرحمان
- 14 hours ago

اسلام آباد،مری سمیت ملک کے دیگر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
- 16 hours ago

مولانا فضل الرحمان نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی کا اپوزیشن لیڈر بنانے کی حمایت کردی ،اسد قیصر
- 15 hours ago

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ مسترد کر دیا
- 12 hours ago

وزیراعظم کی آذری صدر سے ملاقات، آرمی چیف بھی ہمراہ، دو طرفہ تعاون اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
- 12 hours ago

گھریلو ملازمین، ڈرائیورز اور سیکیورٹی گارڈز کی رجسٹریشن معاشرتی تحفظ کے لیے نہایت ضروری ہے،فیصل کامران
- 12 hours ago

انجینئرڈاکٹر رانا عبدالجبارقائداعظم تھرمل پاورلمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹوآفیسر مقرر
- 11 hours ago

پاک بحریہ کے جہاز’پی این ایس سیف ‘کا بیرون ملک تعیناتی کے دوران مالدیپ کا دورہ
- 10 hours ago




.jpg&w=3840&q=75)





