Advertisement
پاکستان

امریکہ 20 برس میں جنگ نہ جیت سکا، پاکستان میں اڈوں سے کیسے ممکن ہوگا؟ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقتور امریکہ 20 برس میں افغانستان کے اندر سےجنگ نہ جیت سکا تو پاکستان میں اڈوں سے یہ کیسے ممکن ہے اور اگر امریکہ کو افغانستان کے خلاف اڈے دیے تو پاکستان پھر سے دہشگردوں کا ہدف بنے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 23rd 2021, 12:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

 

واشنگٹن پوسٹ میں لکھے گئے مضمون میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان افغان  عوام کے فیصلے سے بننے والی حکومت کی تائید کریگا ، افغانستان میں کسی بھی دھڑے کی حمایت نہیں کرتے ، ماضی میں ایک دھڑے کی حمایت سے پاکستان نے غلطی کی جس دہرایا نہیں جائیگا۔

مزید پڑھیں : میں طالبان کا نہیں پاکستان کاترجمان ہوں : وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

 

وزیراعظم نے اپنے مضمون میں افغانستان میں سیاسی امن عمل کے لیے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم کا کہناتھاکہ طاقتور امریکہ 20 برس میں افغانستان کے اندر سے جنگ نہ جیت سکا تو پاکستان میں اڈوں سے یہ کیسے ممکن ہے ؟

مزید پڑھیں : عزیزالرحمان نے مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کا اعتراف کرلیا

 

اگر امریکہ کو افغانستان کے خلاف اڈے دیے تو پاکستان پھر دہشتگردوں کا ہدف بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے پہلے ہی افغان جنگ میں بڑا نقصان برداشت کیا ہے ، اب پاکستان ایک اور جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا ۔

مزید پڑھیں : مذاکرات یا جنگ ،ہم تیار رہیں گے ، امریکی سفیر

 

عمران خان نے اپنے مضمون می افغانستان میں امن عمل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور پاکستان کا افغانستان میں ایک ہی ہدف ہے ، سیاسی امن عمل جس کے لیے کوششیں جاری رہیں گی ۔

 

 

Advertisement
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 2 days ago
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 2 days ago
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 2 days ago
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • a day ago
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • a day ago
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • a day ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 21 hours ago
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 19 hours ago
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 3 days ago
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 2 days ago
Advertisement