اسلام آباد: نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سنٹر(این سی او ) ملک بھر میں کوروناسےانتقال کرنےوالوں کی تعداد22ہزار73ہو گئی۔ جبکہ کورونا سے مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں

این سی اوکی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکے930نئےکیسزسامنےآگئے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد9لاکھ50ہزار768ہوگئی۔ سندھ میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد3لاکھ33ہزار194ہو گئی۔
مزید پڑھیں : عزیزالرحمان نے مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کا اعتراف کرلیا
پنجاب میں کوروناکےمریضوں کی تعداد 3لاکھ45ہزار251ہوگئی۔ کے پی میں مریضوں کی تعدادایک لاکھ37ہزار247، بلوچستان میں26 ہزار776ہو گئی۔ اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد82ہزار431ہوگئی۔ آزاد کشمیر میں کوروناکیسزکی تعداد20ہزار19،گلگت بلتستان میں5850ہوگئی۔
مزید پڑھیں : سائنووک اور سائنوفارم ویکیسن کی دوسری خوراک لگوانے کے بُری خبر
این سی او سی کے مطابق ملک بھرمیں کوروناایکٹو کیسز کی تعداد33ہزار5ہوگئی۔ گزشتہ24گھنٹوں میں1338افرادکوروناوائرس کوشکست دےچکےہیں۔ اب تک8لاکھ95ہزار690مریض کورونا کو شکست دے چکےہیں۔ ملک بھرمیں گزشتہ24گھنٹوں میں45ہزار519ٹیسٹ کئےگئے۔
مزید پڑھیں : اب واٹس ایپ انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کیا جا سکے گا
ملک میں اب تک ایک کروڑ42لاکھ32ہزار960ٹیسٹ ہوچکےہیں۔ ملک میں کوروناوائرس کےمثبت کیسزکی شرح2.04فیصدرہی۔
سال کا دوسرا چاند گرہن 7 ستمبر کو، نایاب "بلڈ مون" دنیا بھر میں دیکھا جائے گا
- 2 hours ago

آسٹریلیا میں بھارتی طلبہ کا چوریوں میں ملوث منظم گروہ بے نقاب، 10 ملین ڈالرز کی وارداتیں
- 2 hours ago

روس یوکرین تنازع: ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات کے بعد زیلنسکی کو اوول آفس بلانے کا اعلان
- 4 hours ago

سیلابی تباہی پر ایران اور سعودی عرب کا اظہارِ افسوس، پاکستان سے یکجہتی کا اعلان
- 2 hours ago

خیبرپختونخوا میں ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات جاری
- 5 hours ago

باجوڑ حادثہ: متاثرین کرم کے لیے 200 پروازیں بھرنے والا ہیلی کاپٹر کریش کر گیا، چیف سیکرٹری
- 4 hours ago

سیلابی تباہی پر عالمی ہمدردی: روس، ایران اور سعودی عرب کا پاکستان سے اظہار افسوس و یکجہتی
- 2 hours ago

حکومت کوئی بھی ہو، ملک کی ترقی اہم ہے: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
- an hour ago

سعودیہ میں منشیات اسمگلنگ پر افغان شہری کو سزائے موت، وزارت داخلہ کا سخت پیغام
- an hour ago

سندھ میں جعلی دستاویزات پر دی گئی سینکڑوں ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ منسوخ، تحقیقات شروع
- 4 hours ago

اٹلانٹک میں خطرناک پیش رفت: طوفان "ایرن" کیٹیگری 5 میں تبدیل ہونے کے قریب
- an hour ago
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے قریب تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ اور ٹرینی معجزانہ طور پر محفوظ
- 41 minutes ago