Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
Advertisement
پاکستان

آرمی چیف کا دورہ آذر بائیجان، وزیرداخلہ اور عسکری قیادت سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا آذر بائیجان کا سرکاری دورہ آرمی چیف کی آذر بائیجان کے وزیرداخلہ اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں. ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور،دفاعی تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا.

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جون 24 2021، 8:31 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

آرمی چیف نے اس ملاقات کے موقع پر کہا کہ خطے کی صورتحال پر قریبی تعاون اور اجتماعی ردعمل کی ضرورت ہے.باکو میں ہونے والی ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی، دو طرفہ دفاع و سیکیورٹی تعاون ، خطے کے امن و استحکام، توانائی اور تجارت میں تعاون سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دونوں برادر ممالک کی ایک دوسرے تک رسائی کے منصوبوں پر بھی بات چیت کی گئی۔آرمی چیف نے پاکستان اور آذر بائیجان کے مابین ہر سطح اور فورمز پر باہمی مفادات پر مبنی رابطوں میں اضافے کے عزم کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ خطے کے بدلتے ہوئے جیو اسٹریٹجک حالات پاکستان اور آذر بائیجان کے قریبی تعاون اور چیلنجز سے نمٹنے کی مشترکہ حکمت عملی کے متقاضی ہیں۔

ان ملاقاتوں میں آذر بائیجان کی قیادت نے پاک فوج کے اعلیٰ پیشہ وارانہ معیار کو سراہا اور خطے میں تنازعات کی روک تھام خصوصاً افغانستان میں امن کے لیے پاک فوج کی کوششوں کا اعتراف کیا۔

Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 hours ago
ناران : گلیشیر کے نیچے آکر ایک ہی خاندان کے تین سیاح جاں بحق 

ناران : گلیشیر کے نیچے آکر ایک ہی خاندان کے تین سیاح جاں بحق 

  • 35 minutes ago
مخصوص نشستوں کا معاملہ : کیا سپریم کورٹ کو بے پناہ اختیارات حاصل ہیں ؟ : جج آئینی بینچ

مخصوص نشستوں کا معاملہ : کیا سپریم کورٹ کو بے پناہ اختیارات حاصل ہیں ؟ : جج آئینی بینچ

  • 4 hours ago
نامورپاکستانی نغمہ نگارخواجہ پرویز کو مداحوں سے بچھڑے14برس بیت گئے

نامورپاکستانی نغمہ نگارخواجہ پرویز کو مداحوں سے بچھڑے14برس بیت گئے

  • 3 hours ago
ایس آئی ایف سی کی بدولت آئی ٹی و ٹیلی کام شعبے میں تاریخی کامیابیاں

ایس آئی ایف سی کی بدولت آئی ٹی و ٹیلی کام شعبے میں تاریخی کامیابیاں

  • 3 hours ago
چینی سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ،مچھر کے سائز جتنا ڈروں تیار کر لیا

چینی سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ،مچھر کے سائز جتنا ڈروں تیار کر لیا

  • 3 hours ago
اسرائیل کے خلاف جنگ میں ہم ایران کے ساتھ ہیں  ، جے یو آئی

اسرائیل کے خلاف جنگ میں ہم ایران کے ساتھ ہیں ، جے یو آئی

  • 2 hours ago
ٹیکس فراڈ کے مخصوص کیسز پر ہی گرفتاری کی جائے گی  : وزیر مملکت خزانہ 

ٹیکس فراڈ کے مخصوص کیسز پر ہی گرفتاری کی جائے گی : وزیر مملکت خزانہ 

  • 3 hours ago
سینیٹ میں  اگلے مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ پر بحث

سینیٹ میں اگلے مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ پر بحث

  • 3 hours ago
ہاکی نیشنز کپ: پاکستان نے فرانس کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہاکی نیشنز کپ: پاکستان نے فرانس کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

  • 2 hours ago
حکومت کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ

  • 3 hours ago
سال  2026 کے لیے دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی کتنی یونیورسٹیاں شامل؟

سال 2026 کے لیے دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی کتنی یونیورسٹیاں شامل؟

  • an hour ago
Advertisement