ذرائع کا کہناہے قانونی ٹیم کی سربراہی بیرسٹر گوہر کریں گے، حامد خان ،سلمان اکرم راجہ اور سینیٹر علی ظفر بھی خصوصی ٹیم میں شامل ہوں گے


پاکستان تحریک انصاف نے چار رکنی قانونی ٹیم سے مسودہ کی جانچ کا وقت مانگ لیا ہے۔
مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ۔ ذرائع کےمطابق مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم کا چوتھا مسودہ پی ٹی آئی کے حوالے کیا ،پی ٹی آئی نے چار رکنی قانونی ٹیم سے مسودہ کی جانچ کا وقت مانگ لیا ۔
ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی رہنما ؤں نے بانی تحریک انصاف سے ملاقات تک آئینی مسودے کی حمایت سے بھی انکار کر دیا ،جب تک بانی تحریک انصاف سے ملاقات نہیں ہوتی آئینی ترمیم کے عمل کا حصہ نہیں بنے گے ،مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی وفد کی بانی تحریک انصاف سے ملاقات کروانے کا عندیہ دیا،پی ٹی آئی کی کل بانی تحریک انصاف سے ملاقات کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہناہے قانونی ٹیم کی سربراہی بیرسٹر گوہر کریں گے، حامد خان ،سلمان اکرم راجہ اور سینیٹر علی ظفر بھی خصوصی ٹیم میں شامل ہوں گے، خصوصی ٹیم آئندہ تین سے چار گھنٹوں میں مسودے کا جائزہ لیکر مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کرے گی ۔
ذرائع کےمطابق اس دوران بلاول بھٹو بھی مولانا سے ملاقات کے لیے پہنچے ،بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی وفد سے مصافحہ کیا ،بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی وفد کے ساتھ ملکر ملاقات کا بھی اظہار کیا ،پی ٹی آئی وفد نے بانی تحریک انصاف کی اجازت سے ملاقات مشروط کی ۔
محکمہ وائلڈ لائف کا لائسنس کے بغیر شیر رکھنے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- ایک گھنٹہ قبل

جڑواں شہروں میں رات بھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری، رین ایمرجنسی نافذ
- 6 گھنٹے قبل

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
- 3 گھنٹے قبل

’’فنٹاسٹک فور‘‘ کے معروف اداکار جولیان میک موہن 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 2 گھنٹے قبل

ملک بھر میں9 محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، جلوس و مجالس کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ
- 5 گھنٹے قبل

کراچی : زمین بوس عمارت میں ریسکیو آپریشن جاری، عورتوں اور بچوں سمیت 17 لاشیں نکال لی گئیں
- 6 گھنٹے قبل

کرنل شیر خان شہید کی 26ویں برسی پر عسکری قیادت کا خراج عقیدت
- 6 گھنٹے قبل

سکیورٹی خدشات،انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے اپنے معائنہ کاروں کو ایران سے واپس بلا لیا
- 4 گھنٹے قبل

محرم الحرام میں فنکار برادری کی جانب سے مجالس اور نذر و نیاز کا اہتمام
- 3 گھنٹے قبل

لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک
- 43 منٹ قبل

صدر ٹرمپ نے ٹیکس و اخراجات سے متعلق ’’بگ بیوٹی فل بل‘‘ پر دستخط کر دیئے
- 6 گھنٹے قبل