بختاور بھٹونےچھوٹے شہزادے کا نام اپنے نانا سے منسوب کرتے ہوئے ’میر ذوالفقار محمود چوہدری‘ رکھا


بختاور بھٹو نے اپنے تیسرے بیٹے کا نام نانا کے نام پر رکھ دیا۔
بختاور بھٹو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے شوہرمحمود چوہدری کے ساتھ پوسٹ شیئر کرتےہوئےلکھا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کا نام منتخب کر لیا ہے۔
بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی نے بتایا کہ انہوں نے اپنے چھوٹے شہزادے کا نام اپنے نانا سے منسوب کرتے ہوئے ’میر ذوالفقار محمود چوہدری‘ رکھا ہے۔
View this post on Instagram
اس کے ساتھ ہی دونوں نے اپنے چھوٹے بیٹے کے حق میں دعا کرتے ہوئے لکھا کہ اس پاک پروردگار کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے، یہ نام اس کے حق میں بہتری، برکت، اچھی صحت اور خوش قسمتی لائے۔
اس موقع پر انہوں نے بیٹے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مزید لکھا کہ یا اللہ اسے پیار و محبت بانٹنے والا، لوگوں سے ہمدردی کرنے والا بنانا، اسے سیدھا راستہ، آپﷺ کا راستہ دکھانا۔
واضح رہے کہ بختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش 20 اکتوبر کو ہوئی تھی جس کا اعلان انہوں نے 21اکتوبر کو کیا تھا۔
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 11 hours ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 8 hours ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 11 hours ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 7 hours ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 9 hours ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 days ago





