حکومتی اتحاد کی جانب سے بلاول بھٹو اورعرفان صدیقی جبکہ تحریک انصاف کی طرف سے عمر ایوب اور شبلی فراز کانام فائنل کیا گیا


حکمران اتحاد نے قومی اسمبلی سے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو اور سینیٹ سے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی کا نام فائنل کیا ہے۔
دوسری جانب اپوزیشن نے قومی اسمبلی سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سینیٹ سے شبلی فراز کو نامزد کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور حکمران اتحاد کل دونوں نام اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو ارسال کرے گی۔
ابتدائی فہرست میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بیرسٹر گوہر، بیرسٹرعلی ظفر، بیرسٹر عمیر نیازی، عمر ایوب، اسد قیصر، لطیف کھوسہ اور علی محمد خان کا نام شامل تھا،تاہم بانی پی ٹی آئی عمران خان کی منظوری کے بعد عمر ایوب اور شبلی فراز کے ناموں کو فائنل کیا گیا۔
واضح رہے کہ تیرہ رکنی جوڈیشل کمیشن میں دو حکومتی اور دو اپوزیشن اراکین شامل ہوں گے، وزیراعظم نے 26ویں ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کیلئے نام مانگے ہیں۔

مسلسل کئی دنوں کے اضافے کے بعد سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 17 گھنٹے قبل

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز ’بگٹی ‘ قبیلے کے نئے سربراہ منتخب
- 17 گھنٹے قبل

باجوڑ : سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج جہنم، فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل شہید
- 14 گھنٹے قبل

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے فوجی عدالت کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی
- 16 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
- 17 گھنٹے قبل

کراچی: گٹر میں گرنے سے ایک اور بچہ جاں بحق
- 14 گھنٹے قبل

لاہور سے واپسی پر وزیر اعلی سہیل آفریدی نے مریم نواز کو احتجاجی مراسلہ لکھ دیا
- 14 گھنٹے قبل

لاہور میں بسنت منانے کی مشروط اجازت، ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
- 18 گھنٹے قبل

وزیر خارجہ سے چین کے سفیر کی ملاقات، چینی مفادات پر پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکارشیرخان انتقال کر گئے
- 15 گھنٹے قبل
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے عسکری ترجمان ’ابو عبیدہ‘ کی شہادت کا اعلان کردیا
- 13 گھنٹے قبل

ارشد ندیم نے ’’گلوبل بریک تھر واتھیلٹ آف دی ائیر‘‘ کا ایوارڈاپنے نام کر لیا
- 18 گھنٹے قبل












