Advertisement
TheMaryamNSharif
Advertisement

بنوں کے علاقے بکا خیل میں آپریشن،8خوارج ہلاک،میجر سمیت3جوان شہید

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ  سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں اور بہادر سپاہیوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Oct 31st 2024, 4:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بنوں کے علاقے بکا خیل میں آپریشن،8خوارج ہلاک،میجر سمیت3جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے بکا خیل میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا، سیکیورٹی اہلکاروں کی مؤثر کارروائی کے نتیجے میں آٹھ خوارج مارے گئے، جبکہ سات خوارج زخمی ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران سدھنوتی کے 31 سالہ میجر عاطف خلیل بہادری سے لڑتے ہوئے اپنے دو جوانوں کے ساتھ شہید ہوگئے، دیگر شہداء میں ضلع کرک کے 36 سالہ نائیک آزاد اللہ اور لیہ کے 35 سالہ لانس نائیک غضنفر عباس شامل ہیں، علاقے میں کسی ممکنہ خارجی کے خاتمے کے لئے کلیئرنس آپریشن بھی کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ  سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں اور بہادر سپاہیوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

Advertisement
TheMaryamNSharif
سونا مسلسل دوسرے رو زبھی سستا فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 hours ago
صارفین کے لیے اچھی خبر،قائمہ کمیٹی نے سولر پر 18 فیصد ٹیکس ختم کرنے کی سفارش کردی

  • 2 hours ago
پاکستان اور امریکا کا   تجارتی معاہدوں  کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق

میٹا نے انسٹا گرام میں ایک نئے ری پوسٹ فیچر کی آزمائش شروع کر دی

  • 41 minutes ago
فلم ’ویلکم ٹو پنجاب‘ میں گلوکارہ عذرا جہاں کی گائی’’ دھمال‘‘ کی دھوم 

  • 4 hours ago
اسرائیل نے لبنان اور غزہ میں  جو کیا ایران میں بھی وہی کرےگا: اسرائیلی فوجی ترجمان

اسرائیل نے لبنان اور غزہ میں جو کیا ایران میں بھی وہی کرےگا: اسرائیلی فوجی ترجمان

  • 2 hours ago
ایران کا اسرائیل کے حساس فوجی اور انٹیلی جنس مراکز پر براہِ راست حملہ

ایران کا اسرائیل کے حساس فوجی اور انٹیلی جنس مراکز پر براہِ راست حملہ

  • 4 hours ago
وزیر اعلی مریم نواز کے کندھے میں تکلیف کے باعث ایم آر آئی کیلئے میو ہسپتال پہنچ گئیں

وزیر اعلی مریم نواز کے کندھے میں تکلیف کے باعث ایم آر آئی کیلئے میو ہسپتال پہنچ گئیں

  • 2 hours ago
پشاور:حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کانگو وائرس کے متاثرہ دو مریض داخل

پشاور:حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کانگو وائرس کے متاثرہ دو مریض داخل

  • 3 hours ago
اسرائیلی فوج کا ایرانی فوج کے میجر جنرل علی شادمانی کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کا ایرانی فوج کے میجر جنرل علی شادمانی کو شہید کرنے کا دعویٰ

  • 2 hours ago
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں 1028 ارب روپے  کا  بجٹ پیش،تنخواہ میں 10 اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

ایران نے مذاکرات کبھی نہیں چھوڑے  ، اس وقت فوکس اسرائیلی جارحیت سےنمٹنے پر ہے: ایرانی وزیر خارجہ