Advertisement
پاکستان

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پشاور سے لاہور پہنچ گئیں

ذرائع کا کہنا ہے کہ بشری ٰ بی بی  بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر زمان پارک پہنچی ہیں اور وہ اب زمان پارک میں قیام کریں گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اکتوبر 31 2024، 4:12 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پشاور سے لاہور پہنچ گئیں

ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی  بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر زمان پارک پہنچی ہیں اور وہ اب زمان پارک میں قیام کریں گی۔

گزشتہ روز سابق خاتون بشریٰ بی بی  190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے لئے پشاور سے اڈیالہ جیل پہنچی تھیں جس کے بعد وہ راولپنڈی سے لاہور زمان پارک  پہنچ گئی ہیں۔ بشریٰ بی بی کی آمد کے پیش نظر لاہور پولیس  نے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر رکھے تھے،پولیس حکام نے زمان پارک کے اطراف رکاوٹیں کھڑی کر کے پولیس کی بھاری نفری تعینات کر  دی ہے۔

واضح رہے کہ بشریٰ بی بی 24 اکتوبر کو  اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد پشاور چلی گئی تھیں۔ 

اس سے قبل سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے 29اکتوبر کو پشاور ہائی کورٹ سے راہداری ضمانت کیلئے رجوع کیا تھا جس پر عدالت نے انہیں 18نومبر تک راہداری ضمانت دے دی، جس کے بعد گزشتہ روز انہوں نے پشاور سے اڈیالہ کا رخ کیا۔ اور اب پشاور میں 6روز قیام کے بعد سابق خاتون اول اور عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی زمان پارک لاہور پہنچ گئیں۔

Advertisement
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 20 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 3 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 21 گھنٹے قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 19 گھنٹے قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 19 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 3 دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 3 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 3 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
Advertisement