سورج کے سامنے سے گزرتے ہوئے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کی فوٹو گرافر نے تصویر لے لی
لاہور : پرتگال کے 43 سالہ فوٹو گرافر نے انٹر نیشنل اسپیس اسٹیشن کی سورج کے سامنے سے گزرتے ہوئے تصویر لے لی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 27th 2021, 10:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پرتگال کے فوٹو گرافر میگلو کلارو نے آدھے سیکنڈ میں اسپیس اسٹیشن کی کافی زیادہ تصویریں لے لیں، فوٹوگرافر نے یہ تصویریں زمین سے 436 کلومیٹر کے فاصلے سے ایک خصوصی کیمرے کی مدد سے لیں۔
سورج کے سامنے سے گزرتے ہوئے انٹر نیشنل اسپیس کی تصویر سنہرے بیلٹ کی طرح دیکھائی دے رہی ہے،انٹر نیشنل اسپیس اسٹیشن 90 منٹ میں سورج کے گرد ایک چکر مکمل کرتا ہے ۔
اس حوالے سے فوٹوگرافر اپنی کامیابی پر انتہائی خوش ہےاور فوٹو گرافر میگلوکلارو کا کہنا ہے کہ اس نے یہ تصویر لینے میں بہت محنت کی اور وہ اپنے اس کام سے مطمن ہے۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






