برآمد کیے گئے اسلحے میں 4 ایس ایم جیز، 12 ہزار گولیاں، 35 ایس ایم جی میگزین، 4 جی تھری، 4 ایم فور رائفل شامل ہیں،پولیس


کشمور پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑلی جبکہ 7 ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا۔
کشمور پولیس نے تھانہ اے سیکشن کی حدود میں کچے کی طرف جانیوالے ٹرک کو روکا، پولیس کے مطابق ٹرک میں بھاری مقدار میں اسلحہ رکھا گیا تھا۔
پولیس حکام نے بتایا کہ ٹرک سے برآمد کیے گئے اسلحے میں 4 ایس ایم جیز، 12 ہزار گولیاں، 35 ایس ایم جی میگزین، 4 جی تھری، 4 ایم فور رائفل، 20 میگزین، 2 پستول اور 200 گولیاں بھی شامل ہیں۔
پولیس نے ٹرک میں سوار 7 ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا ۔ ایس ایس پی کشمور نے کہا کہ گرفتار ملزمان میں علی بخش گبول، عبدالشکور، فرمان ملک، اویس ابڑو، عبدالقادر ابڑو، مجاہد حسین اور شاہ میر سبزوئی شامل ہیں۔
ایس ایس پی نعمان ظفر نے بتایا کہ یہ اسلحہ ڈاکوؤں کے مختلف گینگ کو سپلائی کیا جانا تھا۔

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- ایک دن قبل

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 3 دن قبل

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- 8 گھنٹے قبل

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- ایک دن قبل

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر
- 3 دن قبل

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- ایک دن قبل

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- 7 گھنٹے قبل

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 3 دن قبل

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 3 دن قبل

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- ایک دن قبل






