مظفر گڑھ :تیز رفتا ر مسافر وین ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی،4 افراد جاں بحق،12 شدید زخمی
حادثے کا شکار ہونے والی مسافر وین کوٹ ادو سے ملتان جا رہی تھی

شائع شدہ 6 ماہ قبل پر دسمبر 14 2024، 7:34 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کے علاقےسنانواں کے قریب تیز رفتار مسافر وین ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 12 مسافر شدید زخمی ہو گئے۔
تیز رفتار ویگن ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرانے کے بعد دکان میں جا گھسی،حادثے کا شکار ہونے والی مسافر وین کوٹ ادو سے ملتان جا رہی تھی۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے مسافروں کو کوٹ ادو اور سنانواں ہسپتال منتقل کردیا گیا،جبکہ زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک ہے۔

تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری،قائمہ کمیٹی نے انکم ٹیکس میں بڑی کمی کی تجویز دے دی
- 18 گھنٹے قبل

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس، اسرائیلی جارحیت کی مذمت، ایران و غزہ جنگ بندی پر زور
- 17 گھنٹے قبل

ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے اپنے 3 جانشین تجویز کر دیے، امریکی اخبار کا دعویٰ
- 11 گھنٹے قبل

اسرائیل کو بارہا سمجھایا کہ ایران کے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے ارادے کا کوئی ثبوت نہیں ، پیوٹن
- 15 گھنٹے قبل

حکومت نے سولر پینلز پر سیلز ٹیکس 18 سے کم کر کے 10 فیصد کر دیا، وزیر خزانہ
- 17 گھنٹے قبل

آئینی بینچ میں توسیع کی مخالفت پر جسٹس منصور کا خط منظر عام پر آگیا
- 15 گھنٹے قبل

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ بحال کرنے سے صاف انکار کر دیا
- 11 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان:دہشتگردوں کا پولیس پر حملہ،جوابی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
- 16 گھنٹے قبل

مسلمان اختلافات ختم کرکے متحد ہوجائیں: ترک صدر
- 16 گھنٹے قبل

قومی کرکٹر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے،تصاویر وائرل
- 18 گھنٹے قبل

ایران کو تمام ضمانتیں دینی ہوں گی ، جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرےگا، میکرون کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
- 14 گھنٹے قبل

وزیر اعلی پنجاب کا غریب دیہی خواتین کو بھینسیں اور گائیں دینے کا فیصلہ
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات