Advertisement
پاکستان

کابینہ ڈویژن نے2025 کی عام تعطیلات کا کیلنڈر جاری کر دیا

2025ء کی پہلی چھٹی پانچ فروری کو ہو گی، دوسری چھٹی یوم پاکستان 23 مارچ کو ہو گی،کیلنڈر

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Dec 23rd 2024, 8:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کابینہ ڈویژن نے2025 کی عام تعطیلات کا کیلنڈر جاری کر دیا

اسلام آباد:کابینہ ڈویژن نےسال  2025ء میں ہونے والی عوامی اور اختیاری تعطیلات کا کیلنڈر جاری کر دیا ہے۔
جابینہ کی جانب سے جاری کئے گئے کیلنڈر کے مطابق اگلے سال  بارہ عوامی اور بائیس اختیاری تعطیلات ہوں گی، 2025ء کی پہلی چھٹی پانچ فروری کو ہو گی، دوسری چھٹی یوم پاکستان 23 مارچ کو ہو گی۔
حکومت کی جانب سے 30مارچ، 31 مارچ اور یکم اپریل کو عیدالفطر کی تعطیلات کے طور پر رکھا گیا ہے، یوم مزدور کی یکم مئی کو چھٹی ہو گی،  جبکہ 28 مئی کویوم تکبیر کی عام تعطیل ہو گی۔
اسی طرح عیدالاضحی کے لئے 7، 8 اور 9 جون کی تعطیلات رکھی گئی ہیں، نو محرم اور دس محرم کی دو چھٹیاں پانچ اور چھ جولائی کو ہوں گی، یوم آزادی کے سلسلے میں 14 اگست کو عام تعطیل ہو گی۔
حکومت نے ماہ ربیع الاول میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر تعطیل کا اعلان بھی کیا ہے جو کہ 5 یا 6 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے جب کہ یوم اقبال 9 نومبر کو ہوگا۔
سال، 2025ء کی آخری عام تعطیل 25 دسمبر ہو گی، کرسچین برادری کیلئے ممکنہ طور پر ڈے آفٹر کرسمس 26 دسمبر کو تعطیل ہو گی۔

Advertisement
مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے،فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسئلہ کشمیر کا حل کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے،فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 11 hours ago
پاکستان کا  قطر  سے دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا  فیصلہ

پاکستان کا قطر سے دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ

  • 2 hours ago
عیدالاضحیٰ کی خوشیاں دوبالا کریں،  خوش ذائقہ پکوان کے ساتھ!

عیدالاضحیٰ کی خوشیاں دوبالا کریں، خوش ذائقہ پکوان کے ساتھ!

  • an hour ago
نائب وزیراعظم کا ترکیہ کے وزیر خارجہ سے رابطہ،عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

نائب وزیراعظم کا ترکیہ کے وزیر خارجہ سے رابطہ،عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

  • 3 hours ago
وزیراعظم  کا  عالمی رہنماؤں سے رابطہ ،  عید کی مبارکباد

وزیراعظم کا عالمی رہنماؤں سے رابطہ ، عید کی مبارکباد

  • 8 hours ago
قربانی کا راستہ کامیابی اور اجتماعی فلاح کی طرف لے جاتا ہے : وزیر اعظم

قربانی کا راستہ کامیابی اور اجتماعی فلاح کی طرف لے جاتا ہے : وزیر اعظم

  • 8 hours ago
نامور سیاسی شخصیات نے عید کی نماز کہاں ادا کی ؟

نامور سیاسی شخصیات نے عید کی نماز کہاں ادا کی ؟

  • 2 hours ago
پاکستان کے پانی کی فراہمی بند کرنا ایٹمی آبی جنگ کی بنیاد رکھنے کے مترادف ہے ، بلاول بھٹو

پاکستان کے پانی کی فراہمی بند کرنا ایٹمی آبی جنگ کی بنیاد رکھنے کے مترادف ہے ، بلاول بھٹو

  • 4 hours ago
پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ملک ہے ،  یوسف رضا گیلانی

پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ملک ہے ، یوسف رضا گیلانی

  • 8 hours ago
بلوچستان کے ضلع تربت میں گاڑی کے قریب دھماکہ،باپ بیٹا جاں بحق

بلوچستان کے ضلع تربت میں گاڑی کے قریب دھماکہ،باپ بیٹا جاں بحق

  • 11 hours ago
جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  • 2 hours ago
عید کی خوشیاں وطن عزیز کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کے نام

عید کی خوشیاں وطن عزیز کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کے نام

  • 8 hours ago
Advertisement