علاقائی
- Home
- News
گورنرخیبر پختونخوا نے یونیورسٹی ترمیمی بل پر اعتراض لگاکر واپس کردیا
ترمیمی بل میں گورنر سے چانسلرشپ کا عہدہ لے کر وزیر اعلیٰ کو سونپ دیا گیا
شائع شدہ 5 hours ago پر Dec 23rd 2024, 4:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور: گورنر فیصل کریم کنڈی نےخیبر پختونخوا یونیورسٹیز ترمیمی بل پر اعتراض لگا کر واپس کر دیا۔
ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا یونیورسٹیز ترمیمی بل میں تکنیکی غلطیاں تھیں۔ جس کو بنیاد بنا کر گورنر فیصل کریم نے بل واپس اسمبلی بھیج دیا گیا۔
غلطیوں کی نشاندہی کے بعد یونیورسٹیز ترمیمی بل اسمبلی سیکریٹریٹ کو موصول ہوا۔
واضح رہے کہ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی نے 6 دسمبر کو یونیورسٹیز ترمیمی بل پاس کیا تھا، جس میں گورنر سے چانسلرشپ کا عہدہ لے کر وزیر اعلیٰ کو سونپ دیا گیا۔
برازیل : طیارہ گر کر تباہ ، 10 افراد جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل
مقبوضہ کشمیر میںمودی حکومت کا انفراسٹرکچرکا قیام اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان ایک ذمہ دار جوہری ریاست ہے ، امریکہ کا پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ متعصبانہ ہے
- 33 منٹ قبل
یاسین ملک کو دہشت گردی کی فنڈنگ کیس میں سزائے موت
- ایک گھنٹہ قبل
کسانوں کے دن کسان دیوس پر بھارتی حکومت سے کسان بے حد مایوس
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان میں 14 سے 20 دسمبر 2024 کے دوران ہونے والی سرگرمیوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات