پاکستان
- Home
- News
حکومت نے قائد اعظم کی یوم پیدائش پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا
25 دسمبر کو بینک اور دیگر ادارے بھی اس روز بند رہیں گے
شائع شدہ 5 hours ago پر Dec 23rd 2024, 4:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آبادَ:حکومت کی جانب سے بدھ کے روز عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ بینک اور دیگر ادارے بھی اس روز بند رہیں گے۔
وفاقی حکومت نے 25 دسمبر کو یوم قائد اعظم اور کرسمس کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
بینک دولت پاکستان (اسٹیٹ بینک) کی جانب سے بھی 25 دسمبر 2024ء (بروز بدھ) یوم قائد اعظم اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک دولتِ پاکستان 25 دسمبر 2024ء (بروز بدھ) کو یومِ قائدِاعظم اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل کے باعث حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق بند رہے گا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادمیں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
بلوچستان : 14 سے 20 دسمبر 2024 کے دوران ہونے والی سرگرمیوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں
- 35 منٹ قبل
کسانوں کے دن کسان دیوس پر بھارتی حکومت سے کسان بے حد مایوس
- 18 منٹ قبل
برازیل : طیارہ گر کر تباہ ، 10 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل
یاسین ملک کو دہشت گردی کی فنڈنگ کیس میں سزائے موت
- 30 منٹ قبل
مقبوضہ کشمیر میںمودی حکومت کا انفراسٹرکچرکا قیام اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی
- 22 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات