Advertisement

میکسیکو :مسافر برادر طیارہ گر کر تباہ،7 افراد ہلاک 

تاحال لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی تاہم خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے،ریسکیو حکام

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Dec 23rd 2024, 10:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
میکسیکو :مسافر برادر طیارہ گر کر تباہ،7 افراد ہلاک 

شمالی امریکہ کے ملک میکسیکو میں ایک چھوٹا مسافر بردار طیارہ دشوار گزار گھنے جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا۔
غیر ملکی میڈیا  کے مطابق ایک انجن والے چھوٹے طیارے نے میکسیکو کی ریاست لاپروتا سے پرواز بھری تھی،جس  کے کچھ ہی دیر بعد طیارے کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا ۔
 ریسکیو آپریشن کے دوران ایک جنگل سے دھواں اُٹھنے پر اہلکار چوکنے ہوگئے۔
فضائی آپریشن کے انچارج نے بتایا کہ طیارے کا ملبہ ریاست جالسکو کے ایک دور دراز اور گھنے جنگل میں ملا ہے جس میں آگ لگی ہوئی ہے۔
دشوار گزار راستے ہونے کی وجہ سےریسکیوٹیم کو جائے وقوعہ تک پہنچنے میں  کافی وقت لگا۔ 
حادثے کی جگہ سے 7 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق تاحال لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی تاہم خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
حکام کے مطابق ابھی تک  طیارہ حادثے کی وجوہات کا تعین نہیں ہوسکا ہے۔
واضح رہے کہ میکسیکو میں چھوٹے طیاروں کے حادثات عام ہیں جن کی وجوہات میں خراب موسم، طیاروں کا پرانا ہوجانا اور پائلٹ کی غلطی ہونا شامل ہیں۔

Advertisement
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • ایک دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • ایک دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 4 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • ایک دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 4 گھنٹے قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک دن قبل
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 3 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 3 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 9 گھنٹے قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • ایک دن قبل
Advertisement